شاہین شاہ آفریدی کو کس بات کا افسوس ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزازات اپنے نام کیے لیکن ایک افسوس کا بھی اظہار کیا۔

پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا جب کہ سیریز میں 8 وکٹیں حاصل کر کے وہ سیریز کے بھی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

تاہم میچ کے بعد انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں میچ میں 5 وکٹیں نہ لینے کا افسوس ہے تاہم خوشی اس بات کی ہے کہ میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی۔ شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے اکثر کھلاڑی فرسٹ کلاس کرکٹر ہیں لیکن انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہمارے خلاف جس شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔

انہوں نے محمد عامر اور عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہ اس سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے بولنگ لائن مضبوط ہونے سے ٹیم بہتری کی طرف جائے گی۔اسٹار پیسر کا کہنا تھا کہ بطور ٹیم ہمیں اپنی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تمام شعبوں میں خود مزید بہتر کرنا ہوگا۔ ورلڈ کپ قریب ہے، اس لیے ہمیں اسمارٹ اور اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی جتنا ہم اٹیکنگ کرکٹ کھیلیں گے اتنے ہی میچز جیتیں گے۔ ورلڈ کپ سے قبل صرف دو سیریز کھیلنی ہیں وقت کم ہے اس لیے ہمیں جلد ایڈجسٹ کرنا پڑے گا۔شاہین شاہ نے کہا کہ کوشش کرتا ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کر دیاسابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے اسی لیے وہ شاہین آفریدی کو نہیں سمجھاتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘ راشد لطیف کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ’’بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی سے بدلہ چکادیا ہے‘‘۔سابق کرکٹر راشد لطیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کیخلاف سیریز ہارنے پر شاداب خان نے دانشمندانہ بیان دیا تھا کہ بابراعظم اور محمد رضوان کے بغیر ٹیم مکمل نہیں ہے،اس کا مطلب تھا کہ وہ کپتان نہیں ہیں، بابر اعظم کو ہٹایا گیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا معنی خیز پیغام وائرلقیادت سے ہٹائے جانے کے بعد شاہین شاہ کا سوشل میڈیا پر ’’معنی خیز‘‘ پیغام وائرل ہو گیا ہے جس سے قومی ٹیم میں گروپنگ ہوتی نظر آ رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میگھن مارکل کو بچوں کی طرف سے کس بات کا خوف ہے؟پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کو اس بات کا خوف لاحق ہے کہ بچے ان پر کزنز سے دور رہنے کا ’الزام‘ لگائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »