شاہین شاہ آفریدی کے آئیڈیل کون سے باﺅلرز ہیں اور وہ ان کی کون سی خوبیوں میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ بالآخر سب کچھ بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز نوجوان فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے آئیڈیل سینئر باﺅلرز کی خوبیاں گنواتے ہوئے ان کی طرح مہارت

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ رفتار مجھے پسند ہے، شعیب اختر کی رفتار تو سب سے زیادہ تھی، بہرحال میں بھی مزید تیز گیندیں کروانے کی کوشش کروں گا البتہ شعیب اختر جیسے باﺅنسرز کروانے کی خواہش بھی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ وسیم اکرم کی طرح ان سوئنگ کرنے ، وقار یونس کی طرح مہلک یارکرز اور سہیل خان جیسی آؤٹ سوئنگ بھی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جبکہ سلو گیندیں جدید کرکٹ کی ضرورت بن چکی ہیں اور یہ بیٹسمینوں کو رنز بنانے سے روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ہر ممکن کوشش کروں گا کہ ان میں مزید مہارت حاصل ہوجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

shahid afridi wali gugly ati ha mjy pr saeed ajmal wala dosra aur teesra ni kraya jata hath dard krta ha

shahid afridi wali gugly ati ha mjy pr zaeed ajmal wala dosra aur teesra ni kraya jata hath dard krta ha

kuch martaba meri bowl swing hoi thi bohat sal pehly pr mjy yad ni k mainy kesy krai thi 🙃

mujhy fast me in aur out swing ati ha pr mujhy finger swing ati ha waseem akram wali ni ati

Waseem Akram Jesi Swing seekhni ha mainy Waseem akram jesa bowler pori dunia me ni ha aur shoib akhtar is my ideal aur waqar yonus k yorker bhi seekhna ha mera yourker thori thek jga pr ni parta baki Alhamdulliah bouncer and mini bouncer ata ha mjy

Shaheen is one of the best bowler in the world

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات