آپ نے اپنا استعفیٰ لکھ لیا ہے بلاول بھٹو سے صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے کیا جواب ملا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” آپ نے اپنا استعفیٰ لکھ لیا ہے “ بلاول بھٹو سے صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے کیا جواب ملا ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کی لیکن جس وقت وہ جانے لگے تو نجی ٹی وی کے صحافی نے سوال کیا کہ ” کیا آپ نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ لکھ لیاہے ؟“ بلاول نے اس سوال کا جواب نہیں دیا اور چل دیئے لیکن یہ سوال قمر زمان کائرہ نے سن لیا ، قمر زمان رکے اور مضحکہ خیز انداز اپنا کر کہنے لگے کہ ” آپ کو بڑی جلدی ہے لکھ لیں گے استعفیٰ بھی ۔“ قمر زمان نے یہ جملہ کہا اور ہنستے ہوئے چلے گئے ۔اس سے قبل لاہور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ ہمیں...

ان کا کہنا تھا ہماری حکمت عملی یہی ہو گی کہ ملک عدم استحکام کا شکار نہ ہو، ہم حکومت کو موقع دے رہے ہیں کہ 31 جنوری تک مستعفی ہو جائے، 31 جنوری تک عمران خان مستعفی نہ ہوئے تو دمادم مست قلندر ہوگا جس سے اپوزیشن کو فائدہ اور حکومت کو نقصان ہو گا۔چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا ہم مزاحمت اور مذاکرات دونوں کام جانتے ہیں لیکن اب بات کرنے کا وقت گزر چکا، اب ہم ان کا استعفیٰ لے رہے ہیں، اب ہم تحریک چلارہے ہیں اس وقت ہم کسی سے بات نہیں کر سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں جمہوری نظام کی کامیابی کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات