شاہراہ قائدین پر جماعت اسلامی کا جلسہ، ٹریفک پلان جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی...;

Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 56 mins agoایس ایس پی شہلا قریشی کی ہدایت پر ٹریفک پولیس ایسٹ نے 27 ستمبر کو شاہراہ قائدین پر سہ پہر 3 بجے جماعت اسلامی پاکستان کے جلسے کیلئے متبادل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔

ٹریفک پلان کے مطابق شارع فیصل سے شاہراہ قائدین پر آنیوالی ٹریفک کو اللہ والی چورنگی سے طارق روڈ پر موڑ دیا جائے گا، ایم اے جناح روڈ سے سوسائٹی سگنل کی طرف آنیوالی گاڑیوں کو کوریڈور 3 سے پیپلز چورنگی کی طرف موڑ دیا جائے گا جبکہ کشمیر روڈ سے سوسائٹی سگنل کی طرف جانیوالوں کو عائشہ عزیز سے پیپلز چورنگی کا راستہ اختیار کرنا پڑیگا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق طارق روڈ کے اطراف سے خالد بن ولید سگنل کی طرف آنیوالی گاڑیوں کو علامہ اقبال سگنل کی طرف موڑا جائے گا جبکہ اللہ والی چورنگی سے سوسائٹی سگنل تک شاہراہ قائدین کے دونوں روڈ بند کر دیئے جائیں گے۔ ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ شہلا قریشی نے تمام ڈی ایس پیز اور ایس اوز سمیت افسران و ملازمین کو اپنے اپنے مقررہ پوائنٹس پر حاضر رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ شہریوں سے کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے متبادل راستے استعمال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ISupportHuqooqKhiMarch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: شاہراہ دستور پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا ختمبھارت کے شہر جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار موت پر ہندو کمیونٹی کا اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر دھرنا رات گئے ختم کر دیا گیا، دھرنے کی جگہ پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: شاہراہ دستور پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا ختمبھارت کے شہر جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار موت پر ہندو کمیونٹی کا اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر دھرنا رات گئے ختم کر دیا گیا، دھرنے کی جگہ پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ کے پاکستانی برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیںاستنبول (ویب ڈیسک) اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘میں گوکچہ خاتون کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ برکو کیراٹیلی کے نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک سارجنٹ کیس : محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کیلئےمنظورکوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک سارجنٹ کیس میں محکمہ پولیس کی اپیل سماعت کیلئےمنظور کرلی اور عبدالمجید اچکزئی سمیت تمام فریقین کونوٹس جاری کردیے۔ Insaf k liey awaz uthaen, plz ایسے بکتا ہے پاکستان کا اندھا قانون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بیشتر علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ معمولات زندگی متاثر شہری پریشانکراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہر میں گیس پریشر میں کمی کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغان صدر کو ٹیلیفون، امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلیفون امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »