وزیراعظم کا افغان صدر کو ٹیلیفون، امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو ٹیلیفون امن عمل کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی اس ٹیلی فونک گفتگو میں طالبان اور افغان حکومت کے مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مثبت کوششوں سے امریکا طالبان امن معاہدہ اور انٹرا افغان مذاکرات کا آغاز ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے دوحہ میں انٹرا افغان مذاکرات پر فریقین کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے جنگ بندی اور تشدد میں کمی کیلئے افغان جماعتوں کے کردار کی اہمیت پر زوردیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ تمام افغان سٹیک ہولڈرز کو اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ افغان قیادت کو خود ایک جامع سیاسی معاہدے کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے۔

انہوں نے افغان صدر کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان افغان عوام کے بہتر مستقبل کے لیے کیے گئے فیصلوں کی مکمل حمایت کرے گا۔ وزیراعظم نے پاک افغان تعمیری روابط، امن واستحکام سمیت افغان عوام کی خوشحالی کی اہمیت پر بات کی۔ دوران گفتگو انہوں نے بتایا کہ افغان قومی کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اگلے ہفتے اسلام آباد آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کی دعوت پر صدر اشرف غنی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ وہ جلد افغانستان کا دورہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ ورنہ ہم اپنی عوام کا جینا حرام کر دیں گے۔۔۔ گھر سے شرعات کرو جواری Ya Allah azabe imran naizee se nijad ata farma. Ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوامی حقوق کا تحفظ کرنا پارلیمنٹ کا اہم ترین کردار ہے: وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے تحت عوامی حقوق کا تحفظ کرنا پارلیمنٹ کا اہم ترین کردار ہے، قوانین میں درکار اصلاحات میں اراکین کردار ادا کرتے رہیں گے۔ نام ہی رہ گیا ہے عوامی حقوق کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا ، ٹائیگرزفورس کے مستقبل سےمتعلق بھی اہم فیصلےکئے جائیں pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب افراد کو صحت کی سہولیات کی فراہمی لازمی ہے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); دوپہر تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

6 ملازمین کی موت، خرم شیر زمان کا محکمہ زراعت کیخلاف مقدمے کا مطالبہکراچی: سندھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے دوران 6 ملازمین کی موت پر پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شير زمان نے محکمہ زراعت کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »