شاہد آفریدی ’جموں جانباز‘ کے کپتان مقرر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہد آفریدی ’جموں جانباز‘ کے مینٹور اور کپتان مقرر arynewsurdu ShahidAfridi

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں جموں جانباز کا مینٹور اور کپتان مقرر کردیا گیا۔

قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کشمیئر پریمیئر لیگ کی فرنچائز جموں جانباز سے منسلک ہوگئے، لیگ رواں سال اگست میں کھیلی جائے گی۔ شاہد آفریدی پی ایس ایل 7 کے اوائل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کے بعد انجری کے باعث لیگ سے الگ ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yehi tha jo imran khan nahi day raha th is haramkhor ko ab tau milay ga imported hakomat k lotay

دفھہ کرو اس کمینے کو

Lanat hai is banday par bh or is k uhhday per bh

لوٹا بتروم کا کاپتن

Ye kon hae legta hae Laal hae laal hae 🍉😂😂😂

شاہد آفریدی سے سوال ۔ موجودہ حکومت نے عوام پر جو مظالم ڈھائے مہنگاءی ،لوڈشیڈنگ کی صورت میں، عوام کے پرامن احتجاج پر تشدد ،بے گناہ اور محب وطن صحافیوں کے اوپر ظلم ،bad governance اور بہت سارے غلط کام آپ نے ایک بار بھی آواز نہیں اٹھائی ،کوءی مشورہ نہیں دیا جیسے عمران کو دیتے تھے ۔

Lanat Bhayjain Usper

یہ بے غیرت بھی پتہ نہیں کب جان چھوڑے گا کرکٹ کی

یے ایک گھٹیا مریض ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟ - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر انجری کے سبب دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ پھر آ گیا جان چھوڑ 🙏🏻 ❤️ Se utr gya ay pathan Dekhne ki zarurt nashta bs kr yr buhat tang kaya hai ap ne bs jan choro hamara
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے؟ - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں آل راؤنڈر انجری کے سبب دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ پھر آ گیا جان چھوڑ 🙏🏻 ❤️ Se utr gya ay pathan Dekhne ki zarurt nashta bs kr yr buhat tang kaya hai ap ne bs jan choro hamara
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیمسعد رفیق لندن میں موجود سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی کے بے چینی سے منتظر ہیں جبکہ شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف مفتاح اسماعیل کے گرویدہ ہیں It's a matter of family so Mr. Dar is definitely in Inse kch bhi nahi smbhalna Neither
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ حج 1443 (2022) کا خطیب مقرر , خطبہ حج دیںتفٰصیلات کے مطابق سعودی عرب میں  خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کو حج 1443 (2022) کا خطیب مقرر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کا آئی سی سی رینکنگ کے حوالے سے اہم بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں نمبر ون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: جاوید میاندادقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے، کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »