شاہجہاں۔۔۔۔۔۔(1627ءسے 1658ءتک)

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : ای مارسڈن   شاہجہاں کی رگوں میں ترک خون کی نسبت راجپوتی خون زیادہ تھا۔ اس کی ماں راجپوتنی تھی اور باپ نصف راجپوت، مغل بادشاہوں میں سب سے

شاہجہاں کی رگوں میں ترک خون کی نسبت راجپوتی خون زیادہ تھا۔ اس کی ماں راجپوتنی تھی اور باپ نصف راجپوت، مغل بادشاہوں میں سب سے زیادہ شان و شوکت رکھتا تھا۔ 30 برس کی سلطنت میں اس نے وہ وہ شہر آباد کیے اور محل، مسجدیں اور مقبرے بنائے جن کا ثانی ہند میں نہیں ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری، شہری راتوں رات کروڑ پتی بن گیا لیکن پھر ایسا انکشاف کہ تمام خوشی غارت ہوگئی شاہجہاں کے عہد میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے مشرقی ساحل پر مدراس کی زمین خرید کر قلعہ سینٹ جارج تعمیر کیا۔ بنگال میں بھی کمپنی نے ایک چھوٹی سی کوٹھی بنا لی۔ یہ دریائے گنگا کے دہانے پر کلکتے سے کوئی 25 میل شمال کو ہگلی میں واقع تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہےشیخ رشید(ن)لیگ کی طرف سے جلسوں کی ابتدا جلد الیکشن کی ایک کڑی ہے،شیخ رشید SheikhRasheed Elections ImranKhan PTIJalsa Tweet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کی آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردیداسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو جون سے پہلے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، حمزہ شہباز - ایکسپریس اردولڑکی کی لاش کی بیحرمتی کے الزام میں گورکن سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا 😢 ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور - ایکسپریس اردوعدالت نے انتظامیہ کو 18 مئی تک گرفتاری سے روک دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: قیدیوں کی رہائی کی سہولت پیشمحکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرجت پلیٹ فارم کے ذریعے قیدیوں کو واجب الادا رقم ادا کرکے رہائی کی سہولت دی جارہی ہے۔ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت اور زرداری کی صفیں سیدہی کروانے کا شکریہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »