شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دمشق: (دنیا نیوز) شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکہ شمالی شہر عفرین کے مرکزی علاقے میں ہوا جس نے ایک مارکیٹ اور ایک فوجی چوکی کو اپنی لپیٹ میں لیا، مرنے والوں میں ایک باغی جنگجو شامل ہے۔.

خبر ایجنسی کے مطابق کار بم دھماکہ شمالی شہر عفرین کے مرکزی علاقے میں ہوا جس نے ایک مارکیٹ اور ایک فوجی چوکی کو اپنی لپیٹ میں لیا، مرنے والوں میں ایک باغی جنگجو شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 12 زخمیشام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya اللہ تعالیٰ رحم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکپتن میں بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحقپاکپتن (ویب ڈیسک) سکندر چوک کے قریب گھر کی بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے تین  کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  تینوں لاشیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سمجھ گئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے، خواجہ آصفمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت کو سمجھ آگئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتیس دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئےانتیس دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئے ARYNewsUrdu Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. Learn more at
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں کووڈ 19 کےعلامات ظاہر ہونے کا امکان کم ہوتا ہےتحقیقحال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ بچوں میں کووڈ 19 کا خطرہ بالغ افراد جتنا ہی ہوتا ہے تاہم ان میں علامات کم ظاہر ہوتی ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آنے والے دنوں میں ہوشربا انکشافات ہوں گے،وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیبوزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکائونٹس تک رسائی کے لئے میری درخواست منظور کر لی ہے، آنے والے دنوں میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »