انتیس دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتیس دن تک سمندر میں بھٹکنے والے شہریوں کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئے ARYNewsUrdu

کرونا وبا سے اکتائے نوجوانوں کو ایڈوانچر کرنے کا شوق مہنگا پڑ گیا، تاہم وہ خوش قسمت رہے کہ وہ زندہ و سلامت اپنے گھروں کو واپس آگئے۔

لیوائی نانجیکانا نے آپ بیتی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بھی یہ سفر کرچکے تھے اور خیال تھا کہ اب بھی سب کچھ ٹھیک رہے گا۔ لیوائی نانجیکانا نے بتایا کہ حالات اس وقت بدتر ہوئے کہ جی پی ایس نے کام کرنا چھوڑ دیا، انتیس دنوں تک ہم سمندر میں بھٹکتے رہے اور اس دوران ہمارا گزارہ مالٹوں سے ہوا جو ہم نے سفر کے لیے رکھے تھے، سمندر سے ہم نے ناریل اکٹھے کیے جبکہ بارش کا پانی کینوس کے ایک ٹکڑے پر جمع کرتے ہوئے اسے استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhammad Qasim saw that trained enemies equipped with modern arms attack Pakistan from Afghanistan border. Pakistan Army handles it well. Then a plan is made to weaken Pakistan Army, and make them vulnerable. Learn more at

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاک کا عالمی دن: کیا آپ ڈاک کی تاریخ جانتے ہیں؟اقوام متحدہ کی خصوصی تنظیم یونیورسل پوسٹل یونین کے زیر اہتمام یہ دن ہر سال 9 اکتوبر کے روز دنیا بھر میں ڈاک کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اب جو ہمارے حالات بس وہ جانتے ہیں 🙏😭😢 1948 1 October
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن کل منایا جائے گاپاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج10 اکتوبربروز اتوار کو منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل منایا جائے گاپاکستان سمیت دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن کل 10 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے جسٹس پروجیکٹ پاکستان نامی تنظیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا ذ ہنی صحت کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ذ  ہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ تندرست زندگی کا براہ راست تعلق صحت مند دماغ سے ہے۔ عوام میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محبوبہ کی بارات کے دن نوجوان کی گھر میں گھس کر فائرنگ اور خودکشی - ایکسپریس اردونوجوان ناصر لڑکی ثمرین سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن والدین نے اسکی شادی دوسری جگہ طے کر دی تھی، پولیس rabiamughni pls highlight this. Result of toxic masculinity in our dramas
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ایک دن ترقی یافتہ ملک بنےگا، صدر مملکت عارف علویپاکستان ایک دن ترقی یافتہ ملک بنےگا، صدر مملکت عارف علوی ARYNewsUrdu Abi nai bana ? Mawjoda syastdano k hoty hoy moshkil hi nhi na momken Ha aur wo din qayamat ka hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »