شارجہ، ہولناک ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری سمیت 2 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شارجہ، ہولناک ٹریفک حادثے میں پاکستانی شہری سمیت 2 افراد جاں بحق مزید پڑھیں:ARYNewsUrdu

رپورٹ کے مطابق حادثہ آج صبح 8 بجکر 20 منٹ پر پیش آیا، ریسکیو اداروں نے حادثے میں زخمی پاکستانی شہری کو اسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے اماراتی ڈرائیور کی عمر 18 سال بتائی گئی ہے جبکہ پاکستانی شہری کی عمر 44 سال تھی تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 30 ستمبر کو دبئی میں منی بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا تھا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی ڈرائیور بھی شامل تھا۔

یاد رہے کہ رواں سال جون میں دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ رواں سال فروری میں شارجہ میں ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں بھارتی سیاح جوڑا ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلفی لینے کی کوشش، بھارت میں دلہن سمیت 6 افراد ڈیم میں ڈوب گئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں نوبیاہتا دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے مزید225 کیسز رپورٹ، ایک شہری جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)ملک بھرکی طرح پنجاب پرڈینگی کے وارجاری ہیں،چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی سے شہری زخمی ہوگیاواشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک آسمانی بجلی آگری جس کے نتیجے میں شہر زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Marngy sary jisy yqen ha wo bchyga Allah aik he ha 7 zamen 7 Asman or 1 Allah Marekh tk chekhengy sb dkhna Allah haq ha such ha or Osny Hmy pokara hm jygy osky Ghar Namaz ko or wo wqt dor nai Allah k Fazl sy hmari Masajid mn sbh Fajar mn jgh nai hogi InshaAllah Haq ko Pehchan kr Geo wrna Geopy hoga intercast with Shah Zaib Khan Zada 911
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری زخمی ہوگیاامریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک آسمانی بجلی آگری Read News Thunderstorm Texas America Killed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلہاسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Awaam Akhbarein Jahan Meet Khalil Ur Rehman.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »