امریکا میں آسمانی بجلی سے شہری زخمی ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری زخمی ہوگیا مزید پڑھیں:

واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص پر اچانک آسمانی بجلی آگری جس کے نتیجے میں شہری زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسم کی خراب صورت حال اور موسلا دھار بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات پیش آتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے اسپرنگ میں ایک شخص اپنے کتوں کے ساتھ سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز بجلی کڑکی اور اس پر آگری۔ یوں اچانک بجلی گرنے سے وہ زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، موسم کی خرابی کے باعث قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں۔

خیال رہے کہ رواں سال اگست میں امریکی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک شخص چھتری لیے سڑک سے گزر رہا تھا کہ اچانک تیز بجلی کڑکی اور اس پر آگری۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marekh tk chekhengy sb dkhna Allah haq ha such ha or Osny Hmy pokara hm jygy osky Ghar Namaz ko or wo wqt dor nai Allah k Fazl sy hmari Masajid mn sbh Fajar mn jgh nai hogi InshaAllah Haq ko Pehchan kr Geo wrna Geopy hoga intercast with Shah Zaib Khan Zada 911

Marngy sary jisy yqen ha wo bchyga Allah aik he ha 7 zamen 7 Asman or 1 Allah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمیجرمنی میں کئی گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 17 افراد زخمی Germany Limburg Truck Collides MultipleCars People Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشیتے نال ای لنگر وی کھول لوو تے تبدیلی کاٹے آسطے پاگل خانہ وی 😆 یہ گورو والی رسم کب ختم کرو گے تم لوگ جاھل۔ ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جو مر چکے ہیں ۔فاتحہ پڑھتے ہوئے موت پڑتی تم لوگوں کو؟ سالے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمنی:متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 17 افراد زخمیجرمنی:متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، 17 افراد زخمی Germany RoadAccident Cars StateOfHesse Drivers Injured Rescue GermanyDiplo Queen_Europe RamsIntoTraffic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنساحسن خان اور مہوش حیات کی امریکہ میں ایوارڈ شو کی تقریب میں پرفارمنس EhsanKhan MehwishHayyat US AwardShow Performance pid_gov MoIB_Official MehwishHayat Ahsankhanuk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’شام میں ترک آپریشن میں امریکہ رکاوٹ نہیں بنے گا‘امریکی صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکہ ترکی کی جانب سے شام کے شمال مشرقی علاقوں میں مستقبل قریب میں کی جانے والی عسکری کارروائی میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »