شارجہ کے نائب سربراہ انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شارجہ کے نائب سربراہ انتقال کرگئے ARYNewsUrdu

شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی انتقال کرگئے۔کے مطابق شارجہ کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں مقیم نائب سربراہ شیخ احمد بن سلطان القاسمی کا انتقال ہوگیا۔

حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شیخ احمد بن سلطان کے انتقال پر شارجہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شارجہ کی حکومت نے نائب سربراہ کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا اس دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیخ احمد القاسمی کا جنازہ شارجہ پہنچنے اور تدفین کے بعد سوگ کا آغاز کیا جائے گا۔

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ کرونا خدشے کے پیش نظر ٹیلی فون پر تعزیتی پیغام وصول کیے جائیں گے، اس بابت تعزیت کا آغاز کب سے ہوگا اس کا بھی جلد اعلان کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آئی کے سربراہ: ’چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے‘ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے چین میں پیدا ہونے والے امریکہ کے رہائشیوں سے کہا کہ اگر چینی حکام انھیں ہدف بنا کر انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے کہیں تو وہ ایف بی آئی سے رابطہ کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کراچی کے عوام کے مسائل کا ادارک، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دینگے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالب علموں کے لیے خوشخبریپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »