شارجہ سٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی, تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شارجہ (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے سٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کیا اور پھر باجماعت نماز مغرب ادا کی۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی نماز ادائیگی کی تصاویر فیس بک پیج پر شیئر کی گئیں ہیں۔ جس میں پاکستانی کھلاڑی زمان خان کو نماز کی امامت کرتے اور تمام کھلاڑیوں کو اُن کی

اقتدا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’کرکٹ، اتحاد کا کھیل ہونے کے باوجود، ہمیشہ پیار اور امن کے پیغام کو پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے‘۔واضح رہے کہ ایک روز قبل بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن کے دوران سٹیڈیم میں نماز ادا کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان‘ افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگیلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے سٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی - ایکسپریس اردوشارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی expressnews After playing devil game,now thay are praying ! Mockery !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میچ سے قبل پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی، تصاویر وائرلپاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا ماشا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی تصاویرپاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی تصاویر arynewsurdu دونو کونټریز برادرز هی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے خوف اور ماڈرن کرکٹ کی طرح ٹیم کو لیڈ کرونگا: شاداب خانشارجہ: (ویب ڈیسک) قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ بے خوف اور ماڈرن کرکٹ کی طرح ٹیم کو لیڈ کروں گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »