پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی تصاویر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی کی تصاویر arynewsurdu

پاکستان اور افغانستان کے کرکٹرز نے ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک ساتھ نمازِ مغرب ادا کی جس کی تصاویر افغان کرکٹ بورڈ نے شیئر کی ہے۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گزشتہ روز شارجہ میں کھیلا گیا جہاں افغانستان کی ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں فتح حاصل کی۔ میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے افطار کے بعد نماز مغرب ایک ساتھ گراؤنڈ میں ادا کی، نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دونو کونټریز برادرز هی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میچ سے قبل پاک افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگی، تصاویر وائرلپاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں ہوگا ماشا اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان‘ افغان کرکٹرز کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں نماز کی ادائیگیلاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور افغانستان کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات کے سٹیڈیم میں باجماعت نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی - ایکسپریس اردوشارجہ اسٹیڈیم میں پاک افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز کی ادائیگی expressnews After playing devil game,now thay are praying ! Mockery !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر حبس بے جا میں رکھے گئے 3 افراد بازیاباہل خانہ سے پولیس اہل کار کی 5 لاکھ روپے میں بات طے ہوئی تھی، مغویوں کے اہل خانہ نے 4 لاکھ کی رقم کی ادائیگی بھی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کی ٹرافی واہگہ بارڈر پہنچ گئیپنجاب رینجرز کے جوانوں نے پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ آج ٹانگ ہمارے والے نے زیادہ آونچی آٹھائ یا دوسرے نے 😂 Congratulations dear Jab ka dako paso ka boka paso k ly Koch b Karne k ly that ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے جلسہ مینار پاکستان کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل عوام کی ریکارڈ شرکت کا دعویٰلاہور (خصوصی رپورٹ)  ایک طرف محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی ہے تودوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مینار پاکستان کی گراؤنڈ میں پانی چھوڑے جانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »