شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، سپریم کورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، سپریم کورٹ مزید جانیے DailyJang

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ شادی کے وقت دلہن کو دیے گئے تحفے اس کی ذاتی جائیداد ہیں، یہ تحائف شرعی قانون کے مطابق بیوی سے واپس نہیں لیے جاسکتے۔

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس یحییٰ آفریدی پر مشتمل بینچ نے جائیداد کے تنازع پر تحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں لکھا کہ عورت کو اپنی جائیداد رکھنے اور کاروبار کرنے کا پورا حق ہے، عورت کا والدین اور شوہر سے میراث لینے کا حق واضح طور پر طے کیا گیا ہے۔

عدالت نے کہا کہ شوہر اپنی بیویوں کو میراث کی فراہمی کے لیے وصیت کیا کریں۔ پاکستان میں اس بارے میں قرآن مجید کے احکامات کو بھی نظر انداز کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد بیویوں نے شوہر کو بھی اپنی شادی کا ذاتی تحفہ سمجھ کر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیفٹی افسر کے ہوٹل سیل کرنے کے اختیار سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہسیفٹی افسر کے ہوٹل سیل کرنے کے اختیار سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامیاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی، جسٹس مقبول باقر وفاقی حکومت کے وکیل کو ٹوکتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میںاین اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے کیس کی سماعت جاری ہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ مضاربہ سکینڈل کے ملزم کی در خواست ضمانت مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے مضاربہ سکینڈل کے ملزم کی در خواست ضمانت مستردکردی،عدالت نے درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »