شادی کی تقریب میں دلہن نے کبڈی میچ کا انداز اپنالیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کی تقریب میں دلہن نے کبڈی میچ کا انداز اپنالیا تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارت میں گزرتے وقت کے ساتھ شادی کا ماحول تبدیل ہوتا جارہا ہے اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں۔ پرانے وقتوں میں دولہا اور دلہن اپنی شادی کے دوران اور اس کے بعد بھی ایک دوسرے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتے تھے۔

اسکی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پچھلی جنریشن میں دلہا دلہن کو آپس میں جاننے کا زیادہ موقع بھی نہیں ملتا تھا اور آج کے مقابلے میں وہ کافی شرمیلے بھی ہوتے تھے۔ لیکن بدلتے وقت کے ساتھ سب کچھ تبدیل ہوگیا۔ تاہم اس ویڈیو میں منظر کچھ اور ہی نظر آرہا ہے اور شادی سے قبل کورٹ شپ کے دوران دونوں کی دوستی کے واضح اثرات اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں بخوبی نظر آرہے ہیں۔دلہا نے تو دلہن کی جانب سے پہنائے گئے ہار کو بڑے آرام سے ہار پہنا۔ لیکن جب دلہن کی ہار پہننے کی باری آئی تو اس نے روایتی مشرقی دلہن کا معاملہ چھوڑ کر اپنا لہنگا سنبھال کر اسٹیج پر ادھر سے ادھر بھاگنا اور اچھلنا شروع...

بےچارہ دلہا ہار لیے ایک طرف سے دوسری دلہن کے پیچھے بھاگنے لگا کہ اسے ہار پہنادے، دلہن کی اس حرکت کو دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کبڈی کھیل رہی ہے۔ بلآخر دلہا میاں ہار پہنانے میں کامیاب ہو ہی گئے۔ فیس بک پر شیئر ہونے والی اس دلچسپ ویڈیو کو 24 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(سورة البقرة - آیت نمبر268) شیطان تمہیں مفلسی سے ڈراتا ہے اور شرمناک طرزِ عمل اختیار کرنے کی ترغیب دیتا ہے ،مگر اللہ تمہیں اپنی بخشش اور فضل کی امید دلاتا ہے ۔ اللہ بڑا فراخ دست اور دانا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کا ایسا تحفہ کہ دیکھ کر دلہن بھڑک اٹھیدلہن کو دولہا کے دوستوں کا یہ مذاق ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ شدید غصے میں آ جاتی ہے اور فیڈر کو دور پھینک دیتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہبیٹے کی شادی کی دعوت دیآرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،بیٹے کی شادی کی دعوت دی COAS ArmyChief BilawalBhuttoZardari Invitation QamarJavedBajwa GovtofPakistan OfficialDGISPR BBhuttoZardari MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR BBhuttoZardari MediaCellPPP MoIB_Official what about sop!!! anyway congralution invite everyone on virtual platform to be a role model sir n the amount u reserved to put on wedding denote it for welfare of Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ مالکان کی سندھ حکومت کے خلاف احتجاج کی دھمکی - ایکسپریس اردوتاجروں نے بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے کرنے، ہفتے کی چھٹی، شادی ہالز اور ریسٹورنٹ پر پابندیاں مسترد کردیں لگتا ہے سندھ حکومت چاہتی ہے تمام شادیاں سادگی سے اور بغیر خرچے کے ہو جائیں اور غریب ماں باپ کا بھی بھرم رہ جائے بلکل احتجاج ہونا چاہیے یہ اس کرونا ڈرمے کے خلاف،سندھ کے ڈاکوں نے یہ پیسے بنانے کا نیا طریقہ ڈھنونڈ نکالا ہے کرونا کی آڑ میں۔انگلینڈ امریکہ پورے یورپ نے ماسک حتی کے ہر طر ح کی پابندیاں ختم کردی ہیں لیکن پاکستان میں روز نئی لہر آجاتی ہے۔انڈیا سے نا کوئی آیا اور نہ کوئی گیا تو ڈیلٹا کرونا کی آڑ میں شہریعلاقوں کو تباہ کرہی ہے سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »