شادی کی تقریب سے چور زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سہارنپور میں نائب تحصیل دار کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دولہا غازی آباد سے زیورات کا سوٹ کیس لایا تھا جو دلہن کو پیش کیا جانا تھا

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانیبھارت کے شہر علی گڑھ میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو لوٹ لیا گیا، چور کھانا کھانے کے بعد زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر رفو چکر ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوری ہونے والے سوٹ کیس میں 25 لاکھ روپے سے زائد کے زیورات موجود تھے۔ ملزم فرار ہوتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے کی زد میں آگیا۔ چوری کی یہ بڑی واردات ساسنی گیٹ کے چندر گارڈن میں پیش آئی، پولیس کی جانب سے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ تقریب میں داخل ہونے والے چور نے دلہن کا قریبی بتا کر کارروائی انجام دی۔

لیکن اس سے قبل ہی زیورات سے بھرا سوٹ کیس غائب ہوگیا۔ سوٹ کیس میں موجود زیورات کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریب میں لڑکے والے غازی آباد سے آئے تھے۔ اسی دوران دو نامعلوم نوجوان دعوت اور دیگر پروگراموں میں شریک ہو کر گیسٹ ہاؤس میں دولہا کے کمرے تک پہنچ گئے۔ اس کے بعد وہ 25 لاکھ روپے کے زیورات سے بھرا سوٹ کیس لے کر رفو چکر ہوگئے۔سوٹ کیس نہ ملنے پر ہر جانب کھلبلی مچ گئی، جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، تاہم آفیسر پرتھم ابھے پانڈے کے مطابق ایک نوجوان سوٹ کیس لے جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔ جس کی تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ویڈیو: دل دہلا دینے والی آگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگیتا کی چھوٹی بہن اداکارہ حنا رضوی نے شادی کر لیاداکارہ حنا رضوی اور عمار احمد خان کی شادی کی اس تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد فنکاروں نے شرکت کی اور اس تقریب کو چار چاند لگائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم اور انکی اہلیہ کی اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں شرکت؟عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے لندن میں منعقدہ اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرارشاہینہ سہیل پرس چھینےجانےکے بعد اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور بری طرح گر پڑیں، ترجمان ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »