شادی کے بعد منال کی مقبولیت میں اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں ماہ اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منال خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

ہر دلعزیز اداکارہ منال خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

منال خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا جائزہ لیا جائے تو وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زیادہ تر اپنے نت نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ اداکارہ اپنے شوہر احسن محسن اور فیملی کے ہمراہ کئی دلکش تصویریں شیئر کرتے ہوئے اُن کے لیے محبت بھرے پیغامات جاری کرتی ہیں جنہیں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں میں عائزہ خان سر فہرست ہیں جبکہ ایمن خان دوسرے نمبر پر فائز ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

(سورة الدخان - آیت نمبر 51) بیشک ( اللہ سے ) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہونگے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشافسندھ میں قومی اسمبلی کے 56 حلقوں میں آبادی سے زائد ووٹرز کے اندراج کا انکشاف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu That is why opposition is against EVM! تو حیرانی کس چیز کی بے؟ پنجاب میں بھی ایسا ہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش کی جائے گیدبئی ایکسپو میں فرعون کے تابوت کی بھی نمائش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ منعقد ہونے والے دبئی ایکسپو میں فرعون کا تابوت مصر کے پویلین میں نمائش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز الدین کے مداحوں کی فہرست میں کنگنا رناوت کی انٹریکنگنا رناوت نے ایمی ایوارڈ کی نامزدگی کے بعد نواز الدین صدیقی کو دنیا کے بہترین اداکاروں میں سے ایک قرار دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »