شادی کرنے کی صیح عمر 26 سال ہے ماہرین

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:42 AM, 29 Jul, 2021, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, کینبرا: پاکستانی معاشرے میں شادی کرتے ہوئے اکثر یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عمر

کینبرا: پاکستانی معاشرے میں شادی کرتے ہوئے اکثر یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عمر کا فرق کتنا ہونا چاہیے اور کس عمر میں شادی کر لینی چایئے، اب ماہرین نے شادی کی صیح عمر کا تعین کر لیا ہے۔

پاکستان میں یہ رواج عام ہے کہ شادی کے لیے عورت کی عمر مرد سے چند سال کم ہی ہونی چاہیے اور اگر کوئی مرد اپنے سے کچھ سال بڑی عمر کی عورت سے شادی کر لے تو اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ اگر کوئی لڑکی کسی ادھیڑ عمر مرد سے شادی کر لے تو اسے بھی اکثر لوگ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ہیں۔ایسے جوڑوں پر طرح طرح کے جملے کسے جاتے ہیں اور کبھی ان کی پیٹھ پیچھے اور کبھی ان کے سامنے ہی ان کو برا بھلا کہہ کر تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا...

اب ماہرین نے ایک نئی تھیوری پیش کی ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے اپنے جیون ساتھی کے انتخاب کی بہتر اور صیح عمر 26 سال ہے۔ ٹام گریفیس اور برائن کرسچن نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ لوگ اپنے جیون ساتھی کے انتخاب میں زیادہ وقت لگا لیتے ہیں تاہم 26 سال کی عمر میں شادی کرنی چاہئے کیونکہ ان کے لئے زندگی کا ساتھی بننے کا بہترین وقت ہے۔

رپورٹ کے مطابق اگر کوئی شخص اپنے جیون ساتھی کے انتخاب کے دوران 37 فیصد راستہ طے کر لیتا ہے تو یہ اس کے لئے مناسب وقت ہوتا ہے کہ وہ فیصلہ کر لے۔ اس کے علاوہ ٹام گریفیس اور برائن کرسچن نے اپنی تھیوری میں یہ بتایا ہے کہ اگر کوئی شخص 18 سے 40 سال کی عمر کے درمیان اپنا جیون ساتھی ڈھونڈ رہا تو پھر 26 سال کی عمر ان کے لئے مثالی ہے کیونکہ آپ 22 سال کی عمر میں 37 فیصد کر چکے ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب لڑکا اور لڑکی بالغ ہو بس وہ شادی کیلئے بہترین وقت ہے باقی ماہرین اور مبصرین کو چھوڑ دو.

جب وہ مان جاۓ 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادیسندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادی ARYNewsUrdu میری بھی کرادو یار... ابھی یہی ایک کام تھا جو 22 کروڑ عوام نے نہیں دیکھا تھا. شکر ہے وہ بھی ہو گیا نیوکلیئر ریاست میں. ہاہاہاہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ بن گیا، اسد عمر - ایکسپریس اردوآئندہ دنوں میں یومیہ ایک ملین سے زیادہ ویکسینیشن کا ہدف عبورکریں گے، اسد عمر Ketna? 🙏🏻 ریکارڈز بناتے رھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبول ترین فلم گلیڈی ایٹر کے اداکار مائیک مچل 65 سال کی عمر میں چل بسےہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم گلیڈی ایٹر کے اداکار مائیک مچل 65 سال کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار مائیک مچل ترکی کے ایک ریزورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدارکیساتھ شادی کے معاملے پر خاموشی توڑدی - ایکسپریس اردوکرکٹرعبدالرزاق نے اسٹیج اداکارہ دیدارکیساتھ شادی کے معاملے پر خاموشی توڑدی - Lanat ho ap pe انٹرویو پڑھا مگر کنجر کنجر ہی ہوتا ہے وہ ضروری نہیں کہ اس تعلق کوٹھے سے ہو عام گھروں اور ذہنوں میں بھی کنجر پائے جاتے ہیں اس کی ایک مثال عبد الرزاق ہے۔ عشق ڈانسر سے اور پارسائی فرشتوں سی اس سے تو اچھی دیدار ہے جس نے سٹیج نہ چھوڑنے کو سچ کر دکھایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’شادی بھی ہوجائے گی‘’شادی بھی ہوجائے گی‘ ARYNewsUrdu جس نے جس قدر دنیا کو پہچانا اسی قدر اس سے بےرغبت ہوا۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ) Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہندو نوجوان کی بکری کیساتھ شادی، ویڈیو وائرللعنت کافروں بد کرداروں پر،،دین۔ آسلام کی عظمت کو لاکھوں سلام،، ههههه آپ کا مطلب hinaparvezbutt کے ساتھ ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »