سندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق بکری سے شادی کا واقعہ سندھ کے شہر ڈگری میں پیش آیا، نوجوان کی بکری سے شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈگری کے نواحی گاؤں مندرانوالا میں پیش آیا، شادی کے موقع پر نوجوان کے رشتہ دار بھی موجود تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کرانے والے بھگت کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ نوجوان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہاہا

میری بھی کرادو یار... ابھی یہی ایک کام تھا جو 22 کروڑ عوام نے نہیں دیکھا تھا. شکر ہے وہ بھی ہو گیا نیوکلیئر ریاست میں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی سندھ میں کاروباری مراکز آج سے شام 6 بجے بند04:57 PM, 26 Jul, 2021, متفرق خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: سندھ بھر کے کاروباری مراکز، شاپنگ مالز اور دیگر کاروبار شام 6 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف کی سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواستکراچی : پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلئے درخواست جمع کرادی ، قانون کے مطابق120روز میں بلدیاتی انتخابات کرانا ہوتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کرکے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا ، اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے۔ شیدا ٹلی تو تو اہنے اپ کو ادھ مرا ولی کہتا ھے ۔کوشش سے کیا مطلب ۔ادھ مرے ولی کو اتنا بھی نہیں معلوم unho ne tangen tor deni hain soch k bolo Sir app loogo ki political life parties tak kyun limited ha as a interior minister u should say v make reforms in every field to people enjoy the best resources of Pakistan and the life became better so that they elect only the deliver party!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تشویشناک صورتحال ، سندھ میں آج سے دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی:کورونا کےبڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر پابندیاں لگادی ہیں جن کا نفاذ آج سے ہوگا، مارکیٹیں شام چھ بجے بند کی دی جائیں گی سمارٹ نھیں پل لاک ڈاون ان ڈور اوٹ ڈور شادی ھال بند دوکان 6 بجے بند عوام بیچارے اللہ کے اثرے ھمارے بڑے انگریزوں کے جیبوں کے اثروں کیونکہ حکمرانو کو پتہ ھے کہ ووٹ والے دن چاہیے جس کو بھی ووٹ دو خلای مخلوق نے جو لانا ھے وہ اےگا عوام نھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج سے کاروباری مراکز شام 6 بجے بند - ایکسپریس اردوصوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے، محکمہ داخلہ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »