شاداب اور وہاب میں ٹاکرا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاداب اور وہاب میں ٹاکرا ARYNewsUrdu

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی ایڈیشن 2017 کی فاتح ٹیم ہے۔

شاداب خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے نوجوان کپتان ہیں۔ انہیں 2020 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ ان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے 23 میچز کھیلے اور 12 جیتے۔وہاب ریاض نے 18 میچز میں پشاور زلمی کی قیادت کرتے ہوئے 9 میں فتوحات حاصل کیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ان کی زندگی میں ایک خاص مقام ہے۔ اس ٹورنامنٹ اور فرنچائز کا ان کی ترقی میں اہم کردار ہے۔

شاداب خان نے کہا کہ پشاور زلمی کا شمار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی سب سے مشکل ٹیموں میں ہوتا ہے، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچز ہمیشہ سنسنی سے بھرپور رہتے ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ہمارے ملک کا ایک ایسا برانڈ ہے جو دنیا بھر میں پاکستان کی پذیرائی کا سبب بن رہا ہے ، معیاری کرکٹ اور نوجوانوں کو مواقع دینا اس کی پہچان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز، شاہد آفریدی کا پی ایس ایل ملتوی کرنے کا مشورہکراچی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی، سابق کپتان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم - ایکسپریس اردوگھروں سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر : اسٹیٹ بینک کا بینکوں کیخلاف سخت ایکشن کا عندیہکراچی : اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر پر سخت ایکشن کا عندیہ دے دیا اور کہا شکایات ملیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا مری میں ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مطابق ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکم دیدیا، پڑھیے omarbinasif کی رپورٹ SamaaTV omarbinasif ہر ہوٹل کا کرایہ انتظامیہ مختص کرے نرخ نامہ ہوٹل کے باہر واضح جگہ پر لگایا جائے جہاں سے سب کو نظر آئے۔بلکہ آجکل وہ لائٹ والے بورڈ بنتے ہیں LED BULBS BOARDS. کمروں کی تعداد و بک شدہ کمرے و خاکی کمرے سب بورڈ پر نظر آئیں۔لیکن انتظامیہ چیک بھی رکھے ہوٹل انتظامیہ چکمہ نا دے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردونادیہ خان کو اپنی حرکت پر شرم آنی چاہئے، سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »