سلمان اقبال: اے آر وائے سربراہ کی ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید، اقوامِ متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان اقبال: ’اپنے بھائی کے خلاف بہیمانہ اقدام میں کوئی کردار نہیں‘

49 منٹ قبل

سلمان اقبال نے کہا کہ وزیرِ داخلہ کی جانب سے ان کے خلاف ارشد شریف کے قتل سے متعلق ’بے بنیاد‘ الزامات اسی مہم کا حصہ ہیں۔ ارشد شریف ایک طویل عرصے سے اے آر وائے کے ساتھ منسلک تھے اور اُنھیں 23 اکتوبر کو کینیا میں پراسرار حالات میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ جب شہباز گل نے اے آر وائے پر فوج کے خلاف متنازع بیان دیا اور اس حوالے سے تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ سلمان اقبال نے ارشد شریف کو ملک سے باہر بھیجنے کی ہدایات دیں۔

اُنھوں نے کہا کہ ان تمام معاملات میں سلمان اقبال کا نام بار بار آ رہا ہے اس لیے اُنھیں واپس لا کر شاملِ تفتیش کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلمان اقبال صاحب نیک خیر خواہ آدمی ہیں

اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے

لاہور لانگ مارچ حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ

سلمان اقبال کو سائفر پر مقتدر قوتوں کا حکم نہ ماننے کی پاداش میں پھنسایا جا رہا ہے۔ اے آر وئے چینل نے دلیری سے سایفر پر بات کی چینل بند ہوا کورٹ کے حکم کے باوجود نہیں کھولا گیا۔

جنہوں نے یہ کام ڈالا ھے وہ خود تو کبھی بھی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے انہیں کوئی بندہ چاہیے پھنسانے کے لئے اس کے لئے ایک سلمان اقبال ہیں یا پھر عمران خان ہو سکتا ھے - جب بھی آپ اداروں کے خلاف جاؤ گے آپ کو سزا ملے گی اور اسی ناانصافی کو ختم کرنے کے لئے عمران خان جدوجہد کر رہا ھے

سلمان اقبال قومی غدار ہو گا اگر وہو پاکستان نھیں آیا تو

اگر سلمان اقبال سچے ہیں تو پاکستان آ کے انکوائری میں پیش ہوں اگر سچے ہوں گے تو کوئی خطرہ نھی اس کو جیسے میر شکیل الرحمن نب میں پیش ہوئے تھے بول رہا ہے چھے ماہ سے ملک نھیں آئے اگر دل میں کچھ کالا ہے تو تب ہی نھیں آرہے نا

لیکن اسی 'بھائی' کو اپنے چنیل سے نکال دیا تھا

Killer

Well he should come back and testify then.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہکینیا پاکستانی صحافی کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرے: اقوام متحدہ ArshadSharifShaheed ArshadSharifDeathUpdates PakistaniJournalist UN Kenya Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی موت گولیاں لگنے سے 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹارشد شریف کی موت گولیاں لگنے سے 10 سے 30 منٹ کے اندر ہوئی: پوسٹ مارٹم رپورٹ تفصیل:ArshadSharif arshadshareef KenyaPolice Kenya Murder Pakistan ارشد_شریف شہید_ارشد_شریف دائیں طرف والے گردے میں گولی کیسے لگی دائیں سائڈ پے تو ڈرائیور ہوتا ہے تو کءا ڈرائیور نے گولی ماری ہے؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خان نے ارشد شریف کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کے پی یا پنجاب کیوں نہ بھیجا؟ احسن اقبال کا سوالارشد شریف کو ملک سے باہر بھیجنے کی بجائے خیبر پختونخوا یا پنجاب میں بھجوانا چاہیے تھا، ان دونوں صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے: احسن اقبال betterpakistan یہ تماشے تم چوروں کے ہاتھوں سے ارشدشریف کا خون نہیں دھو سکتے۔ باجوہ اینڈ کمپنی بچ نہیں سکتی ارشدشریف کے قتل سے۔ betterpakistan کیونکہ کھوتی کی بچے تم جیسوں نے پھر اسکو پالتو صحافی کا لقب دینا تھا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا خلاصہ: 'کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ، فیصل صرف ایک مہرا تھا اور تھا اک بہانہ، اصل میں خان صاحب تھے نشانہ' لانگ_مارچ_تو_ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گیگزشتہ روز پمز اسپتال اسلام آباد میں ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کیا گیا، آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ میں ارشد شریف کے اہل خانہ کی درخواست پر دو ڈاکٹرز شامل کیے گئے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »