سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس: 34 ارب روپے سے زائد کے 13 منصوبے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 34 ارب روپے سے زائد لاگت کے 13 منصوبے منظور کرلئے ہیں۔ سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں 107 ارب سے زائد مالیت کے 6 منصوبے ایکنک کو بھیج دیئے گئے جبک

ہ 17 کلو میٹر طویل این 35 کے توسیعی منصوبے کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں 10 ارب سے زائد مالیت کا سکھر، روہڑی نئے پل کی تعمیر کا منصوبہ، 16 ارب مالیت سے زائد شاردہ نوری ٹاپ تا جل کھڈ روڈ تعمیر کا منصوبہ، 44 ارب سے زائد مالیت کا مظفر آباد تا مانسہرہ روڈ منصوبہ، 12 ارب لاگت سے اڑھائی سو اضلاع میں منی سپورٹس کمپلیکس کا منصوبہ، 12 ارب لاگت سے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا منصوبہ بھی ایکنک کو بھیج دیا گیا جبکہ 60 کروڑ لاگت کا نیشنل سائبر سکیورٹی اکیڈمی کا منصوبہ منظور کرلیا...

سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں اڑھائی ارب سے زائد لاگت کا یونیورسل ہیلتھ سروسز، 2 ارب 32 کروڑ لاگت کا جیوانی تا گوادر 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن، 3 ارب سے زائد ایڈز، ٹی بی اور ملیریا سے بچاؤ کے لیبارٹری نیٹورک کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائی کالعدم تنظیم کے 11 کارندے گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 11 کارندے گرفتار کر لیے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کاآپریشن۔ 11دہشتگرد گرفتارمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ماشااللہ کیابات ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے کا صفایا کردیا، شرجیل میمنشرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام نے پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور دیگر جماعتوں کا صفایا کردیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا: چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے: رمیز راجا ہاہاہاہاہاہا ہم چپیڑ مار کر بھی نکال دیتے ہیں، بےشک اپنے باس عمران نیازی سے پوچھ لو سر پاکستان میں اپنا عہدہ کون چھوڑتا ہے ۔ یہاں ہر بندے کو عمران نیازی کی طرح ذلیل ہوکر نکالنا پڑتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ نہیں چھوڑ رہا رمیز راجہ نے واضح کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ  میں اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہا،عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے ۔ نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی میرے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لائے: احمد شہزادقومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اپنے متعلق ٹیم مینجمنٹ کی رپورٹ عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »