فتح جنگ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فتح جنگ میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 5 افراد جاں بحق arynewsurdu

میڈیا رپورٹ کے مطابق فریقین کے درمیان فارنگ کا واقعہ اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں اراضی کے تنازع پر پیش آیا، جس میں پانچ افراد جان سے چلے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں باپ، بیٹا، چچا اور 2 بھتیجے شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ دوسری جانب آئی جی پنجاب نے اٹک میں فائرنگ سے 5 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او راولپنڈی سے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی پی او اٹک کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئےاسپیشل ٹیمیں تشکیل دینےکا حکم دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بالا دستی کی جنگ میں امریکی سازشیں - ایکسپریس اردوسازشوں کے ذریعے سوویت یونین کو افغانستان میں داخل ہونے پر مجبور کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح, میدان مار لیاسندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے دوسرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح10:51 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: سندھ کے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پیپلز پارٹی 372 سیٹس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں ماہ میں داخل😎 حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم نے منشیات استعمال کے خلاف جنگ میں پاکستان کو دنیا میں مثالی ملک بنانے کا عزم رکھا ہے:صدر مملکتصدر ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کی لعنت اور سمگلنگ کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ذرائع ابلاغ سول سوسائٹی اور تعلیمی اداروں کی مدد سے ورکشاپس 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 IK ka chillar kya karega? Donkeys are more useful than him for the country. سب سے پہلے بنی گالا سے منشیات ختم کرو پھر کسی اور طرف جانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ؛ روس کا ایٹمی ہتھیار بیلا روس بھیجنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپوٹن نے بیلاروسی جنگی طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کی پیشکش بھی کی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »