سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤسز سربمہر کردیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤسز سربمہر کردیئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فارم ہاؤسز میں غیرقانونی تعمیرات پر سی ڈی اے نے اعظم سواتی کی اہلیہ کو نوٹس جاری کردیے ہیں جبکہ نوٹس پر عمل نہ کرنے پر اعظم سواتی کے فارم ہاؤسز کو سیل کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کا فارم ہاؤس نمبر71سیل کیا گیا، اس کے علاوہ فارم ہاؤس13،34 اور35 کو بھی سیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے دیگر فارم ہاؤسز سے غیرقانونی تعمیرات گرانے کیلئے نوٹس بھی جاری کیا ہے، اعظم سواتی کی اہلیہ کو نوٹس سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فارم ہاؤسز میں دو بیسمنٹ، گراؤنڈ فلور اور گارڈز روم غیرقانونی طور پر بنائے گئے، 7روز کے اندرغیرقانونی تعمیرات کو گرایا جائے، بصورت دیگر فارم ہاؤس خالی کیا جائے۔ نوٹس کی تعمیل نہ ہونے پر سی ڈی اے ازخود تعمیرات کو گرادے گا، نوٹس پرعمل نہ ہونے کی صورت میں سی ڈی اے بھاری جرمانہ بھی عائد کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا نیوٹرلز اب بھی نیوٹرل ہیں یا کوئی سوجھ بوجھ ہے۔

kya bakwas hai. aik bazurg ko tang ker rahay hain bila waja.

Bangali zulm ki dastan sunatey they,or hm kehtay they nhi aisa ho hi nhi skta tm jhoot BOL rhey ho,India ne brainwashed kiya hai..lekan aj un peh bhi yaqeen a gya k wo schey they

یہ سب پاک آرمی کروا رہا ہیں پاک آرمی یہ باور کروانا چاہ رہی ہیں کہ بلڈی سویلین کی دو ٹکے کی اوقات نہیں ، امریکہ جو چاہے گا ہم کر گزریں گے ،، بس

اعظم سواتی صاحب کو انشاء اللّٰہ کچھ فرق نہیں پڑتا یہ سب حرام کی کمائی والے بابو حرام کے کام اس طرح کرتے ہیں جیسے حج کا فریضہ ادا کر رہے ہوں کیا یہ سوچتے ہیں کہ ان کی پکڑ نہیں ہو گی فرعون لی رسی بھی بہت ڈھیلی رکھی بہت موقع دیا سب گند اکٹھا کر دیا اب جھاڑو پھرے گی انشاء اللّٰہ

یہ ملک ان خبیثوں کے لیے بنا ہے جو عوام کو ننگا کرکے تشدد کرتے ہیں انھیں قتل کرتے ہیں یا انھیں ملک سے بھاگنے پے مجبور کرتے ہیں، لیکن ایک بات یاد رکھنا عوام کو دیوار کے ساتھ لگانا مہنگا پڑے گا !!!!

کچھ اور رہ تو نہیں گیا۔ویسے ظلم اور انتقام میں یہ حکومت اندھی ہو گئئ ہے۔انکا انجام بہت عبرت ناک ہو گا۔انشااللہ

یہ سی ڈی اے کو ہر سیاسی پارٹی کے خلاف استعمال کرتے ہیں اس ملک میں کوئی قانون موجود نہیں ان کے خلاف جو بولتا ہے اس کا غیر قانونی ہو جاتا ہے یہ ملک ہے یا چھاؤنی ہے

کیا یہ ملک رہنے کے قابل چھوڑا ہے یا ہم سب یہاں سے نکل جائیں رہ لو پھر کرلو اپنی من مانیاں اتنا ہی ظلم کرو جتنی پھر اس کی سزا خود بھگتنے کے لئے تیار ہو یہ اچھا نہیں کررہے اللہ کے غیض و غضب کو دعوت دے رہے ہو جب اللہ کی بے آواز لاٹھی چلے گی تو تم سارے گھن اور گیہوں کی طرح پسو گے 🤬

Shame bajwa Gaddar and Nadeem Gaddar and other Lahnati

بنی گالا بھی سراسر ناجائز ھے پہلے عملہ بدلا پھر قانون اسی طرح حیات بھی سب مسمار کئے جائیں ARYSabirShakir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے نے والد کیخلاف درج مقدمات کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لئے سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ منتقل کیا جارہا ہے: وکیلاعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے Tazleel kr rae ye to..zulm kr rae Koi jaga baki hai janha in k khilaf case nhi ho رندا پھر رہا ہے بس سٹائل نیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت کے بعد سندھ پولیس نے اعظم سواتی کو گرفتار کرلیابلوچستان ہائیکورٹ سے ضمانت کے بعد سندھ پولیس نے رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا۔سندھ پولیس نے بھی اداروں کے خلاف بیان بازی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیلپی ٹی آئی سینیٹر کا فارم ہاؤس بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: AzamSawati PTIOfficial DailyJang Great step Makafat e Amal سیاست صرف بیان دینے سے نہیں چھوٹتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سچائی حتمی فاتح'، وزیراعظم کا ڈیلی میل کی معذرت پر بیان‘سچائی حتمی فاتح’، وزیراعظم کا ڈیلی میل کی معذرت پر بیان ARYNewsUrdu کاش ان پٹواریوں کو انگلش سمجھ آتی ہوتی۔ اس میں صاف لکھا ہے صرف نیب کے ایک کیس پر معذرت کی گئ،جسکو ڈیلی میل نے غلطی سے شائع کیا، باقی برطانوی عدالت میں جو کیس ہے وہ ویسا ہی چل رہا ہے۔ اخے شہباز شریف سرخرو😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا دلچسپ فیچر متعارفدنیا بھر میں مقبول میسجنگ کے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے 3 ڈی اوتارز متعارف کروا دیے جو پروفائل پکچرز کے لیے اور چیٹ کے دوران استعمال کیے جاسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »