سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار 320 میگا واٹ کا بجلی گھر فعال - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

منصوبے کی تعمیر سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے خودمختار ہونے کے خواب کو جلا بخشی ہے CPEC CHINA PAKISTAN POWERPLANR DawnNews مزید پڑھیں:

منصوبے کے 2 یونٹس نیشنل گرڈ سے بالترتیب 28 دسمبر 2018 اور 28 مئی 2019 کو منسلک ہوئے — فائل فوٹو: اے ایف پی

حکومت کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ اس بجلی گھر کو چائنا پاور حب جنریشن کمپنی نے تعمیر کیا ہے جس نے باضابطہ طریقہ کار کے تحت کمشننگ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا۔کے مطابق سی پی ایچ جی سی حب پاور کمپنی اور چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ کا مشترکہ منصوبہ اور سی پیک سمجھوتے کے تحت ابتدا میں شامل کیے گئے توانائی منصوبوں کا حصہ ہے۔خیال رہے کہ حکومت نے نومبر 2014 میں درآمدی کوئلے سے چلنے والے ایک ہزار 320 میگا واٹ کے بجلی گھر کی تعمیر کی منظوری دی تھی جس کے لیے جون 2015 میں حبکو اور سی پی آئی ایچ کے اشتراکی...

اس ضمن میں اتوار کے روز کمپنی کی جانب سے اعلان سامنے آیا تھا کہ اس نے ریکارڈ مدت میں طے شدہ وقت اور لاگت کے اندر بجلی گھر تیار کرلیا، جو نیشنل گرڈ میں سالانہ 9 ارب کلو واٹ بجلی فراہم کرے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک چین ہم آہنگی کے نتیجے میں انجینئرنگ کی کارکردگی میں اضافہ ہوا اور پاکستان کو وافر مقدار میں سستی بجلی فراہم کرنے کا ہمارا وعدہ بھی پورا ہوا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ کی منظوری کے بعد عامر خان چیئرمین ایس ای سی پی تعینات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عامر خان نے چیئرمین ایس ای سی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیاعامر خان نے چیئرمین ایس ای سی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا AamirKhan Chairman SECP Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کی منظوری کے بعد عامر خان چیئرمین ایس ای سی پی تعینات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین عامر خان نے چارج سنبھال لیا - ایکسپریس اردوعامر خان کارپوریٹ بینکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپیٹل مارکیٹ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچلاک مسجد دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجکوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مسجد کے اندر دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ محکم انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل اقدام قتل، ایکسپلوزیو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو ہٹایا جائے :اوآئی سیپاکستان کو سفارتی میدان میں ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے ، مسلم ممالک کی تنظیم (او آئی سی)نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو فوری اٹھانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »