سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار 320 میگا واٹ کا بجلی گھر فعال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار 320 میگا واٹ کا بجلی گھر فعال CPEC Coals MegaWatt PowerPlant CPEC_Official pid_gov MoIB_Official CPEC_gov_pk

نے کامیابی سے کمرشل آپریشن کا آغاز کردیا ہے جس سے ایک ہزار 320 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔وفاقی حکومت کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ اس بجلی گھر کو چائنا پاور حب جنریشن کمپنینے تعمیر کیا ہے جس نے باضابطہ طریقہ کار کے تحت کمشننگ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا۔رپورٹ کے مطابق سی پی ایچ جی سی حب پاور کمپنیاور چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگکا مشترکہ منصوبہ اور سی پیک سمجھوتے کے تحت ابتدا میں شامل کیے گئے توانائی منصوبوں کا حصہ ہے۔خیال رہے کہ حکومت نے نومبر 2014 میں درآمدی کوئلے سے چلنے والے ایک ہزار 320 میگا واٹ کے...

گرڈ سے بالترتیب 28 دسمبر 2018 اور 28 مئی 2019 کو منسلک ہوئے جبکہ درآمدی کوئلے کی پہلی شمپنٹ بھی گزشتہ برس دسمبر میں موصول ہوئی تھی۔اس حوالے سے حبکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خالد منصور کا کہنا تھا کہ سی پی ایچ جی سی کے منصوبے کی تعمیر سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے خودمختار ہونے کے خواب کو جلا بخشی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک چین ہم آہنگی کے نتیجے میں انجینئرنگ کی کارکردگی میں اضافہ ہوا اور پاکستان کو وافر مقدار میں سستی بجلی فراہم کرنے کا ہمارا وعدہ بھی پورا ہوا۔انہوں نے بتایا کہ منصوبے نے 14...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریکوئٹہ: خوشحال اور ترقی یافتہ بلوچستان کے وژن کے تحت کوئٹہ ایئرپورٹ پر مسافر طیاروں کیلئے دو جدید بورڈنگ برج نصب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Read News PMImranKhan Vision Quetta Airport NewBordingBridge KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبریوزیر اعظم کے وژن کے تحت بلوچستان کے عوام کیلئے خوشخبری Balochistan Quetta PMImranKhan Vision PTIofficial PTIBaluchistan MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کے قتل کے واقعات میں اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک سال کے دوران پنجاب میں 8 افراد اپنی ہی بیویوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والا ایک ہزار 320 میگا واٹ کا بجلی گھر فعال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »