سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کہا حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو مراعات دینے کا مقصد نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے تا کہ جتی جلد ممکن ہو بڑے شہروں کا ماسٹرپلان مکمل کیا جاسکے۔ CPECMakingProgress

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت ہر قیمت پر پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے گی۔

سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کی صلاحیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔اجلاس میں وزیراعظم کو سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اس بڑے منصوبے میں پاکستان کو درکار انفرا اسٹرکچر کی تیزی سے بہتری اور جدید ٹرانسپورٹ نیٹ ورک، توانائی کے متعدد منصوبوں اور خصوصی اقتصادی زونز شامل ہیں۔نومبر 2016 میں سی پیک فعال ہوا تھا جب چینی کارگو زمینی راستے سے گوادر پہنچا اور وہاں سے بحری راستے سے افریقہ اور مغربی ایشیا پہنچایا گیا جبکہ کچھ بڑے توانائی منصوبوں کو 2017 کے آخر میں شامل کیا گیا۔ایک علیحدہ اجلاس میں وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں ہدایت کی کہ عوام کو بہترین شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑے شہروں کا ماسٹر پلان اپ گریڈ...

انہوں نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے تا کہ جتی جلد ممکن ہو بڑے شہروں کا ماسٹرپلان مکمل کیا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خانسی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خان Read News PEC ImranKhanPTI CathayPak PakChina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور( سی پیک) منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »