سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس۔۔۔ تفصیلات یہاں: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ حکومت ہر قیمت پر پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا کر اس کے ثمرات عوام تک پہنچائے گی۔

سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اتھارٹی کی صلاحیت اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عم، خسرو بختیار، عمر ایوب، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ اور متعلقہ وزارتوں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔

نومبر 2016 میں سی پیک فعال ہوا تھا جب چینی کارگو زمینی راستے سے گوادر پہنچا اور وہاں سے بحری راستے سے افریقہ اور مغربی ایشیا پہنچایا گیا جبکہ کچھ بڑے توانائی منصوبوں کو 2017 کے آخر میں شامل کیا گیا۔ایک علیحدہ اجلاس میں وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں ہدایت کی کہ عوام کو بہترین شہری سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑے شہروں کا ماسٹر پلان اپ گریڈ کریں۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو مراعات دینے کا مقصد نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سی پیک پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے۔ پاک چین دوستی کے مظہر اس منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خانسی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے : عمران خان Read News PEC ImranKhanPTI CathayPak PakChina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور( سی پیک) منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے کو ہرحال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »