سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی 9 دہشتگرد گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی کی مردان میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے ضلع مہمند میں دہشتگردوں کی تخریب کاری کی غرض سے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس میں 9 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے 2 عدد

خود کش جیکٹ، ایک عد د کلاشنکوف بمعہ 3 عدد میگزین، ایک پستول 9MM، دو عدد ہینڈ گرنیڈ ،4 عدد راکٹ لانچر کےگولے اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے ۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ملزمان سی ٹی ڈی کو اہم دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں 4 دہشتگرد گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سے دھماکاخیز مواد، آئی ای ڈی، فیوز اور ڈیٹونیٹر برآمد کیے گئے ہیں: سی ٹی ڈی اللہ نہ کرے اگر پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا ہے تو تمام جرنیلوں کی اندرونی اور بیرونی جائیدادیں ضبط کی جائیں، امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI walun ki khaair nahi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئیجیو نیوزکو موصول سی سی ٹی وی ویڈیو کے مطابق دھماکا 9 بج کر 16 منٹ پر ہوا، سی سی ٹی وی ویڈیو میں دھماکےکے بعد روشنی کا گولا دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی صوابی جلسے میں قومی ترانہپی ٹی آئی صوابی جلسے میں قومی ترانہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکنوں کے جھلسنے کی ویڈیو وائرلایک کارکن نے پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانےکا کرتب کیا لیکن خود ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا مزید پڑھیں: PTI Fire Petrol GeoNews جی تو ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں جو آتے نہ ہوں۔۔۔ چلو پاؤ ملبہ ہن خان تے۔۔ جہالت عروج پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیاڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک عبوری ضمانت کا ہی فیصلہ نہیں ہو رہا۔ اب ملزم کہہ رہا ہے میری مرضی کا وکیل لگا دیں، فواد چوہدری وزیر اعظم CMShehbaz صاحب تسی فارن فنڈنگ کیس وچ فریق بن جاؤ 😜 بہت اچھا فیصلہ کیا ہے ان چور ڈاکوؤں کو آخری انجام تک پہنچانا چاہئے ان لوگوں نے غریب عوام کا پیسہ لوٹا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PakistanPoliticalCrisis PakistanNeedsElections
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسی کے ثمرات، دس ماہ میں ریکارڈ برآمدات -رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جبکہ مجموعی برآمدات تقریباً چھبیس فیصد زیادہ ہوئی ہے بیغیرت چینل اور زرد صحافت... جب روپیہ گرتا ہے تو شہباز حکومت کا قصور جب پٹرول بڑھنے کا خدشہ ہو تو شہباز کا قصور.... کویی شرم کوئی حیا توہین_مسجد_نبوی_نامنظور ہاں پی ٹی آئی کی ساری اچھی ں باتیں صرف اے آر وائی کو ہی نظر آ تی ہیں لفافہ چینل TopTrendsWatch مسلط شدہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OfficialDGISPR It's still not too late Right_the_wrong
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »