سی سی پی او لاہور عمر شیخ اچانک چھٹی پر چلے گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اچانک چھٹی پر چلے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے اچانک چھٹی پر جانے کی تاحال وجہ سامنے نہیں آئی، واضح رہے کہ عمر شیخ جب سے سی سی پی او لاہور بنے ہیں خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے ایک میٹنگ میں سابق آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کے حوالے سے ایسے ریمارکس دیئے کہ جن کی وجہ سے شعیب دستگیر کئی دن تک دفتر نہ آئے۔

اس کے بعد حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیا، پھر موٹر وے اجتماعی زیادتی کیس میں متنازع بیان پر عمر شیخ کو خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Na ahl loog chotti par jatey hei or ahl loog action leety hei

پنجاب حکومت کو فائدہ هے۔

جب خواتین کو گالیاں دینا ہے پھر چھٹی تو بنتی ہے

This gutter should be kicked out of police service for his abusive language and offensive demeanor towards women. ZaidiAqeel

ammarmasood3 اے تے چنگا ہویا اے ایڈے گندے بندے نوں تے ملک بدر کرنا چائ دا اے

ammarmasood3 اللہ کرے ہمیشہ کیلیے چلا جائے

🤔

Ab ye baat Koe shehzad akbar se pouch kaya 3din bad sab tehk hu jaye ga?

So,should he ask Jang group first?

yeh bhee gaya 😂🤣😂🤣

اوہو اب لاہور اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کا کیا بنے گا۔

ammarmasood3 Is ki hamesha ky liya chutti ho jani chahiya

😏🤔

CHUTTI PER CHALE GAEY YA UTHA LIYE GAEY?

سندھ پولیس سے پنجاب پولیس کا اظہار یکجہتی ؟

ammarmasood3 Howa karachi me ha and lahore walo phala he fakar per ge ha... Ge oyy niazi podree..

ammarmasood3 ہر انسان کی عزت برابر ہے۔

ammarmasood3 میرے خیال میں 17 جون کو تمام پولیس آفیسر حاضر تھے مگر اب ہر کوئی چھٹی پہ جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے،سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئیسی سی پی او لاہور کی خاتون سے نامناسب گفتگو، آڈیو سامنے آگئی تفصیلات جانئے : DailyJang یہ روز کا دھندہ بن گیا ہے میڈیا والوں کا شکایتی لوگ۔ کہہ دیا ہے ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ سی سی پی او لاہور یہ ہی رہے گا۔ HamidMirPAK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزی: این سی او سی کا سخت اقدامات کا عندیہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی روزانہ ایک مسخرہ پن والی خبر آتی ہے، پشاور ہائی کورٹ - ایکسپریس اردولاہور کے سی سی پی او جو کر رہے ہیں وہ کافی ہے یہاں ہم کسی کو ایسا نہیں کرنے دیں گے، پشاور ہائی کورٹ کیسے نا آئے عمران کی پرچی پر جو آیا ہے یہ ... جیسا عمران ویسی اسکی پرچی پشاور کورٹ کے جج صاحبان کو چاہیں اپنے گریبان میں جھانکیں اپنے کام پر توجہ دیں لوگوں کو انصاف دے لاہور کا مسئلہ لاہور جانے ان کا کام جانے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

18 لاکھ روپے رشوت وصولی اور مقدمہ بھی درج مبینہ بدکلامی کے بعد خاتون سی سی پی او لاہور کیخلاف میدان میں آگئی بڑا قدم اٹھا لیالاہور(ویب ڈیسک)سی سی پی او کی جانب سے مبینہ بدکلامی پر خاتون نے عمر شیخ کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دے دی۔ امین پورہ رائیونڈ کی رہائشی نائلہ بی بی نے Aik aam bnda ccpo ko direct call kr K apna problem bta skta he kya? Aaj he suni he ye bat. Propegenda against CCPo ye to shakal se hrami lagta ta بکواس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ: این سی او سی نے کئی شعبے دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دے دیا - ایکسپریس اردوہائی رسک سیکٹرز میں ٹرانسپورٹ، مارکیٹس، شادی ہالز، ریسٹورانٹس اورعوامی اجتماعات شامل ہیں Inko bolo jalsay band karain bekar k. Corona khud control hojaega. یہ تو ہوگا، عوام کی جہالت اپنی انتہا کو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »