سی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے پروازوں کی عدم بحالی سے ایس آئی ایف سی کی سرمایہ کاری کی کوششوں کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، ذرائع

سی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا شکارکراچی میں اگلے 3 روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیاتکراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سے کروڑوں کا سامان چوری، 2 ملزمان گرفتارگوادر شہر کے گرد باڑ لگانے سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر داخلہ بلوچستانسی اے اے کے ناقص اقدامات، یورپی کمیشن کی پی آئی اے پرعائد پابندی ہٹانے کا معاملہ مزید تاخیر کا...

یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی جس کے مطابق سول ایوی ایشن کے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پرسے پابندی ہٹانے سے انکار کیا کردیا۔ یورپی کمیشن کی رپورٹ میں سی اے اے کی طرف سے اقدامات نہ کرنا اورفلائٹ اسٹینڈرڈ شعبے میں مطلوبہ معیار سے کم فلائٹ انسپکٹرز تعیناتی کا معاملہ بھی پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی میں ناکامی کی وجہ قرار دیا گیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرے۔

یورپی کمیشن کی رپورٹ میں حکومت پاکستان پر زور دیا گیا ہے کہ سی اے اے شعبہ ریگولیٹری کے اہم عہدوں پر قابل افسران کی تعیناتی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کو سیل کردیا گیااے آر وائی نیوز کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے پی ٹی آئی دفتر کے کچھ حصے کو بھی گرادیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکاناے پی سی سی کا سالانہ اجلاس 28 سے 29 مئی کو ہوگا، وزارت خزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگاے آر وائی نیوز کے مطابق ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لئے روانہ ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یقین دلاتا ہوں پی آئی اے کی بولی براہ راست نشر ہوگی: وزیر نجکاریپی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں تو کیا کریں؟ پی آئی اے اس طرح نہیں چل سکتی: علیم خان کا سینیٹ میں اظہار خیال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کا نادہندہ نکلاکراچی میں ایف آئی اے گلستان جوہر کا دفتر بھی بجلی کا نادہندہ نکلا ہے۔ راچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کے بل کی مد میں 4 کروڑ کا نادہندہ ہے۔کے الیکٹرک نے چار کروڑ سے زائد واجبات کی ادائیگی کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے کی ملکیتی تین منزلہ عمارت کا مئی کا بل 3 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 120 روپے ہے جبکہ بلڈنگ کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »