سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں، حساس اداروں کی بریفنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حساس اداروں نے آگاہ کیا کہ سیکیورٹی خطرات گزشتہ سال کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حساس اداروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں۔حساس اداروں نے آگاہ کیا کہ سیکیورٹی خطرات گزشتہ سال کی نسبت بہت زیادہ ہیں۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے اجلاس میں آئی بی سے جوائنٹ ڈائیریکٹرز خیبرپختونخوا، پنجاب، آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر پنجاب، کے پی اور اسلام آباد، اور سی ٹی ڈی سے ڈی آئی جی خیبر پختونخوا اور پنجاب شریک ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے خزانہ اور داخلہ سیکرٹریوں کو اجلاس میں بلایا تاکہ انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے پنجاب کے انتخابات کے لیے 30 اپریل کی منظوری دی جا چکی ہے۔صدرِ پاکستان نے تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے تجویز کردہ تاریخوں پر غور کرنے کے بعد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bkwas

The present briefing by our security agencies is alarming. Declare that election cannot be held due to threat it means our state,agencies and army have accepted defeat. ImranKhanPTI GovtofPakistan OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھریٹس بہت زیادہ ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں: حساس اداروں کی الیکشن کمیشن کو بریفنگحساس اداروں نے بتایا کہ سکیورٹی تھریٹ الرٹ گزشتہ سال کی نسبت بہت زیادہ ہے، سکیورٹی تھریٹس بہت زیادہ اور شدت کے ہیں: ذرائع he he he how cute کوئی تھریٹ نہیں ہے. Jeo walo gerat karo zely Sha zely Sha laga rahi Hy tlp ky 50 log pti hakomat mein sary am Mary gy wo bhe dekhwo na
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں: سکیورٹی حکام کی الیکشن کمیشن کوبریفنگسکیورٹی اداروں کے افسران کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لیے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں : جیو اور جنگ دلی کی خاندانی رنڈی عورت کے بچوں کا ہے اس خلیل الرحمان کی ماں دلی میں ٹکے ٹکے پہ چدتی تھی اب میر شکیل الرحمان کی بہو اور بیٹی چدتی ہیں، تاریخ نہیں بدلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے پی میں سکیورٹی خدشات بہت زیادہ ہیں: سکیورٹی حکام کی الیکشن کمیشن کوبریفنگپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حملوں کا خدشہ؛ سیکیورٹی اداروں کا الیکشن کمیشن کو انتخابات نہ کروانے کا مشورہ - ایکسپریس اردوآئی ایس آئی، آئی بی اور سی ٹی ڈی کا الیکشن کمیشن کو انتخابات نہ کرانے کا مشورہ ExpressNews pti pmln ppp pdm jui ElectionCommission election2023 imrankhan PTIOfficial OfficialDGISPR waqat 1 jesa nehi rehta Marshall law lga hua hai mulk main is waqt پاکستان کی آرمی اناللہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب، کے پی میں عام انتخابات: الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی پر بریفنگپنجاب اور خیبر پختون خوا میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا ہے جس میں سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور پختونخواہ میں انتخابات کے لیے کتنی سیکیورٹی چاہیئے؟ -اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں انتخابات کے لیے پولیس کے علاوہ 3 لاکھ 53 ہزار سیکیورٹی اہلکار درکار ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات الیکشن سیکیورٹی سے متعلق ہونے والے اجلاس میں اداروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے بریفنگ دی […] جتنی مریم چورنی کے پاس ہے۔ سیکیورٹی تو انڈیا سے منگوائیں تاکہ یہ جو کچھ غیرت مند مسلمان پاکستانی رہ گئے ہیں ان کو ختم کر کہ فرعونی اور یزیدی حکومت بن سکے اور سب حرام خور اکھٹے ہو جائیں تف ہےجھوٹے نام نہاد اسلام کا پرچار کرنے والوں پہ عارضی زندگی کے لیئے اتنا جھوٹ،یزید اور آج کے مولانا میں کوئی فرق نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »