بابر اور صائم کی ایک اور شاندار شراکت، پشاور کا ملتان کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صائم ایوب اور بابر اعظم نے کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو 134 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا، ملتان کے انور علی مہنگے بولر ثابت ہوئے

صائم ایوب اور بابر اعظم نے کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو 134 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ فوٹو کرک انفو

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حارث نے بھی 11 گیندوں پر 35 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی جبکہ ٹام کوہلر کیڈمور 38 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عظمت اللہ عمر زئی 16 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 243 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دیدیاپی ایس ایل8 کے 27ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans PeshawarZalmi BabarAzam𓃵 SaimAyub rizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدفپشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو 243 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL8 PZvMS لعنت بھیجو PSL پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: بابر اعظم کی شاندار سنچری، پشاور کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 241 رنز کا ہدفبابر اعظم نے 115 اور صائم ایوب نے 74 رنز کی اننگز کھیلیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور صائم ایوب نے پی ایس ایل کی تاریخ کی دوسری بڑی شراکت قائم کردیدونوں کھلاڑیوں نے بولرز کی ایک نہ چلنے دی، 13اعشاریہ 3 اوورز میں 162 رنز جوڑے، صائم ایوب 34 گیندوں پر 74 رنز کی باری کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات جانیے: BabarAzam𓃵 saimayub PSL8 PSL2023 PeshawarZalmi QuettaGladiators
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 227 رنز کا ہدفراولپنڈی: (دنیا نیوز) فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 227 رنز کا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »