سیکس ورکر کی افسانوی محبت جس نے جسم فروشی کے کام سے فرار میں اُن کی مدد کی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 108 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکس ورکرز: ڈنمارک کی سڑکوں پر جسم فروشی پر مجبور خاتون نے اس کام سے کیسے نجات پائی؟

بی بی سی نیوز کوپن ہیگنہر سال دنیا کے مختلف ممالک سے ہزاروں خواتین کو یورپی ممالک میں سمگل کر دیا جاتا ہے جہاں انھیں مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کا کام سونپ دیا جاتا ہے۔ جیول نائیجریا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان لڑکی ہیں۔ یورپ آنے سے قبل انھیں توقع تھی کہ وہاں اُن کو بطور آیا کام کرنا ہو گا، مگر ان کے لیے صورتحال یکسر مختلف تھی۔ تاہم دو اتفاقیہ ملاقاتوں کی بدولت وہ جلد ہی اس چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو...

ان کے مطابق نائجیریا سے عام طور پر جب لوگ انسانی سمگلرز کے ذریعے یورپ جاتے ہیں تو انھیں براستہ لیبیا بسوں اور کشتیوں کے ذریعے لے جایا جاتا ہے۔ ’مگر میرا پلان اتنا اچھا اور منظم طور پر ہو رہا تھا کہ اس میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں تھی کہ ایسا ویسا کچھ ہو گا۔‘ جیول یاد کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ اس وقت بھی ان کی آنکھیں ارد گرد کے ماحول کو یہ سوچتے ہوئے تک رہی تھیں کہ شاید یہاں کوئی ہسپتال ہو گا جہاں انھیں کام کرنا ہو گا۔ وہ اس خاتون کے ساتھ کچھ دیر سڑکوں پر چلتی رہیں اور اس خاتون کی طرف سے انھیں کہا گیا کہ وہ واک کے دوران ارد گرد کے ماحول اور علاقے سے واقفیت حاصل کر لیں۔اس خاتون نے جیول کو بتایا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں انھیں کام کرنا ہو گا۔ ’میں نے ادھر ادھر دیکھنا شروع کر دیا کہ جیسے وہ کسی عمارت کی طرف اشارہ کر رہی ہوں گی جس پر میری توجہ نہیں جا سکی۔ مگر...

یورپی یونین کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال 2017 اور 2018 میں انسانی سمگلنگ کے 14،000 سے زائد متاثرین سامنے آئے ہیں۔ لیکن یہ سب ایک بڑے پیمانے پر کی جانے والی ایسی سمگلنگ کا محض پتہ دیتی ہے کیونکہ وہ صرف شناخت ہونے والے متاثرین کا ریکارڈ مرتب کرتے ہیں۔ ان متاثرین میں سے آدھی تعداد یورپ سے باہر آنے والوں کی ہے۔

’نائیجیریا کے شہری سیکس ورکر گروپوں میں سے مائیگریشن کرنے والے سب سے زیادہ مقروض ہونے والوں میں شامل ہیں۔ یہ قرض دس ہزار سے ساٹھ ہزار یورو کے درمیان ہو سکتا ہے۔ جب آپ اتنے بڑے قرضے میں جکڑے ہوں تو پھر آپ کو کم وقت میں زیادہ پیسے کمانے ہوتے ہیں اور اگر آپ کے پاس اصل سفری دستاویزات بھی نہ ہوں تو پھر ایسے میں پیسہ کمانے کا تیز ترین طریقہ سیکس انڈسٹری ہے۔‘

’وہ لوگ میرے گھر گئے اور وہ چاہتے تھے کہ میری دادی مجھے اس بات پر قائل کریں میں یہ بات پولیس تک نہ لے جاؤں یا انھیں پیسے نہ دینے جیسا خیال ذہن میں نہ لاؤں۔‘ ’جس شخص کے ساتھ میں اس کے گھر گئی تھی اس نے مجھے باتھ ٹب میں جانے کا کہا۔ اور میں نے سوچا سب ٹھیک ہو گا وہ شاید مجھ سے کچھ صاف کرانے یا کسی اور کام کے لیے کہے گا۔ اس کے بعد وہ باہر نکل گیا اور واپس دو برف کے دو تھیلے لے آیا اور اس نے اس برف کو باتھ ٹب میں میرے اوپر انڈیلنا شروع کر دیا۔ میں اس وقت برہنہ تھی اور یہ سردی کے وسط کا موسم تھا۔‘رواں برس اپریل میں انسانی سمگلنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے یورپی کمیشن نے تسلیم کیا ہے کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے گذشتہ دس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Buzzfeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں بیروزگاری و بھوک: طالبان کی کام کے بدلے گندم کی پیشکشکابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے طالبان نے نیا پروگرام شروع کردیا ہے۔ طالبان کی جانب سے شروع کیے گئے پروگرام کے تحت ہزاروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردیدپاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید Pakistan USA Denial Airspace Agreement ForeignOffice Spokesman ForeignOfficePk SMQureshiPTI TeamSMQ StateDept SecBlinken JoeBiden ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوپاکستان اور امریکا کے درمیان ایسے کسی معاہدے پربات چیت نہیں ہورہی ہے، ترجمان Lakh de Lanat Niazi te 1 dafa phr soch lo😆 Bakwas. Bat dollars ki hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »