سیّد ممتاز علی کا تذکرہ جنھیں‌ 'نسوانی بیڑے کا ناخدا' کہا گیا! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیّد ممتاز علی کا تذکرہ جنھیں‌ ‘نسوانی بیڑے کا ناخدا’ کہا گیا! ARYNewsUrdu

متحدہ ہندوستان میں‌ شمسُ العلما مولوی سیّد ممتاز علی کا نام ان کے علمی، ادبی، صحافتی کاموں اور حقوق و تعلیمِ نسواں کے علم بردار کی حیثیت سے مشہور ہوا۔ انہی کے صحافتی ادارے دارُالاشاعت لاہور کا رسالہ ’تہذیبِ نسواں‘ ہندوستان کا سب سے پہلا خواتین کا ہفتہ وار اخبار تھا جیسا کہ اس کے سَر ورق پر درج ہے۔

تہذیبِ نسواں رفتہ رفتہ ہندوستان کے مسلم گھرانوں اور اردو داں طبقے میں‌ خاصا مقبول ہوگیا۔ اس اخبار نے جہاں‌ ہندوستانی عورتوں کو بیدار مغز اور باشعور بنانے میں کردار ادا کیا، وہیں اس پرچے کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہی نہیں معمولی پڑھی لکھی عورتوں میں بھی تصنیف و تالیف کا شوق پیدا ہوا۔ اخبار کی ادارت محمدی بیگم کے ذمّہ تھی جو سیّد ممتاز علی کی زوجہ تھیں۔ لیکن ایک بڑا طبقہ جن میں مسلمان ہی نہیں‌ ہندو اور دیگر مذاہب کے ماننے والے ہندوستانی شامل تھے، مولوی صاحب کے اس رسالے کے مخالف تھے۔ مولوی ممتاز...

1884ء میں ان کی ملازمت پنجاب میں عدالت کے مترجم کی حیثیت سے ہوئی تھی اور 1891ء تک یہ سلسلہ جاری رہا۔ 1898ء کو لاہور میں چھاپا خانہ قائم کیا اور نہایت بلند پایہ کتابیں شایع کیں۔ اسی برس تہذیبِ نسواں بازار میں آیا تھا جو 1949ء تک جاری رہا۔ سیّد ممتاز علی نے 1909ء میں بچّوں کا جریدہ پھول بھی جاری کیا تھا اور یہ تقسیمِ ہند کے بعد بھی شایع ہوتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات پیپلز پارٹی کو بڑی کامیابی مل گئیاکستانی سیاست میں مفاہمت کے بادشاہ کے خطاب سے مشہور سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک اور وار چل گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیاری مکمل نہ ہوئی، بلوچستان کا بجٹ تاخیر کا شکار، تاریخ تبدیلکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہو گیا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تیاری مکمل نہ ہوئی، بلوچستان کا بجٹ تاخیر کا شکار، تاریخ تبدیلکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہو گیا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، وزیرِ اعظموزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل منتقلی کا عمل مکمل روس سے ایک اور اچھی خبر آ گئیروس سے آنے والے پہلے کارگو جہاز سے تیل کی منتقلی کا عمل مکمل ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ کا سفری الاؤنس بڑھانے کا مطالبہ کام کر گیا، بل کا مسودہ تیارارکان پارلیمنٹ کا سفری الاؤنس بڑھانے کا مطالبہ کام کر گیا، بل کا مسودہ تیار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »