سینیٹ الیکشن پنجاب کی 11 نشستوں پر تمام امیدواربلامقابلہ کامیاب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ الیکشن ، پنجاب کی 11 نشستوں پر تمام امیدواربلامقابلہ کامیاب

کامیاب ہو گئے۔کسی کے حصے میں کم سیٹ آئی نا زیادہ۔ دونوں جماعتوں کو اسمبلی میں اپنی اپنی عددی اکثریت کے مطابق حصہ مل گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو 6 جبکہ مسلم لیگ ن کو5 نشستیں مل گئیں ،سینٹ کی 7 جنرل نشستوں میں سے 3 پی ٹی آئی کی اور3 ہی مسلم لیگ ن کے نام ہوگئیں ،ساتویں نشست مسلم لیگ قائد اعظم کے نام رہی۔ ایک ٹیکنو کریٹ کی نشست پی ٹی آئی کی جبکہ دوسری نشست مسلم لیگ ن کی ہوئی ،سینیٹ الیکشن کیلئے نا ہارس ٹریڈنگ ہوئی نا کھچ کھچ ،،،حصہ لو آرام سے رہو،مدمقابل امیدوار نہ ہونے کے باعث اب پنجاب اسمبلی میں الیکشن بھی نہیں ہوگا۔

تحریک انصاف کی جنرل نشستوں پر سیف اللہ نیازی،اعجاز احمد چودھری اور عون عباس کامیاب ہو گئے، مسلم لیگ قائد اعظم کے کامل علی آغا جنرل نشست پر سینٹر منتخب ہو گئے جبکہ ٹیکنو کریٹ کی نشست پر بیرسٹر علی ظفر سینٹر منتخب اورخواتین کی نشست پر ڈاکٹر زرقا تیمور کامیاب ہو گئیں ۔ مسلم لیگ ن کی تین جنرل نشستوں پر عرفان صدیقی،افنان اللہ خان ، ساجد میر سینٹر منتخب ہو گئے،ٹیکنو کریٹ کی نشست پر اعظم نذیر تارڑ سینٹر منتخب ہو گئے،خواتین کی نشست پر سعدیہ عباسی سینٹر منتخب ہوگئیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسا ہی ہونا چاہیے جس کا جو حصہ ہو اسے مل جائے۔

All 11 senators of Punjab elected uncontested. 5 PTI, 5 PMLN & 1 PMLQ.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی:وزیراعلیٰ پنجابمرکز میں بدترین ناکامی کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن ناکام رہے گی:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar pmln_org PTIOfficialLHR MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں میرٹ کے برعکس تعیناتیوں کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن ہم جنگ گروپ، دنیا نیوز، ARY نیوز، ایکسپریس نیوز جیسے بڑے میڈیا گروپس کو پنجاب حکومت و منسٹر سکول ایجوکیشن پنجاب کی ایما پر, ناانصافی کے خلاف گزشتہ 7 دن سے جاری دھرنہ کو اچھی کوریج نہ دینے پر ایسی نام نہاد صحافت پر انتہائی مایوسی کا اظہار کرتے ہیں۔ TeachersDemandJobSecurity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ پاکستان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے گزشتہ انتخابات میں کیا ہوتا رہا؟قارئین کی دلچسپی کے لیے ایک مختصر احوال کہ گزشتہ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےا نتخاب میں کیا ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن میں نئی دراڑ، سینیٹ میں اپوزیشن کے دو بلاک بن گئےاعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ن لیگ، جے یوآئی ف،پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، بی این پی مینگل نے سینیٹ میں اپوزیشن بلاک بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ۔۔پنجاب کے مزید علاقوں میں لاک ڈاؤن لگائیں گے: بزدار(24نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد آج سے 12فیصد والے علاقوں میں لاک ڈاؤن لگائیں گے oo bhai jahan aap nay lock down lagaya hai wahan bhi lock down nahi laga huwa, waisay hi markets mein rush hai. And come out from your policy of smart lock down or more smart lock down. Apply 2 weeks complete lock down to break the spread.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں لاہور اور ملتان کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن - BBC Urduپاکستان میں صوبہ پنجاب کے دو بڑے شہروں لاہور اور ملتان میں کووڈ 19 کے نئے متاثرین میں اضافے کے پیش نظر مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جہاں نقل و حمل کو محدود کیا جائے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »