آج سے 29 سال قبل ODI کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 300 رنز سے زائد کا ٹارگٹ حاصل کیا گیا اس میچ کی دلچسپ تفصیلات جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سے 29 سال قبل ODI کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 300 رنز سے زائد کا ٹارگٹ حاصل کیا گیا، اس میچ کی دلچسپ تفصیلات جانیے

ٹیم نے اور کب یہ ٹارگٹ حاصل کیا تھا؟ اس سوال کاجواب سری لنکن ٹیم ہے جس نے آج سے 29سال پہلے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار 300رنز کا ہدف پورا کیا تھا اور میچ جیتا تھا۔

انڈیا ٹائمز کے مطابق 23فروری 1992ءکو سری لنکا اور زمباوے کے درمیان یہ میچ نیوزی لینڈ کے شہر نیو پلی متھ میں کھیلا گیا تھا۔یہ ورلڈ کپ کا میچ تھا اور کوئی توقع بھی نہیں کر رہا تھا کہ سری لنکا اور زمباوے کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچیں گی تاہم ان کا یہ میچ ون ڈے کرکٹ میں ایک تاریخی میچ بن گیا۔ زمباوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 312رنز بنائے تھے۔ خلاف توقع سری لنکن بلے بازوں روشن مہاناما اور اتھولا سمراسیکرا نے پہلی ہی وکٹ میں 128رنز بنا ڈالے۔ اس میں میچ میں ارجن راناٹنگا نے 88گیندوں پر 61رنزبنا ڈالے۔ رانا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔