سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کا غیرقانونی استعمال کا انکشاف ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑیوں کا غیر قانونی استعمال کیا جانے لگا، سینیٹ سیکریٹریٹ کی گاڑی ایس ای این 027 کو پک اینڈ ڈراپ سروس کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق گاڑی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو الاٹ کی گئی ہے، گاڑی اسلام آباد سے لاہور مسافروں کی پک اینڈ ڈراپ سروس بن گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چونگی نمبر 26 پر گاڑی کا ڈرائیور لاہور جانے والے مسافروں سے زائد کرایہ مانگ رہا تھا، تصویر بنانے پر ڈرائیور سیخ پا ہوگیا اور اپنا چہرہ ماسک سے چھپا لیا۔سینیٹ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گاڑی یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کو الاٹ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL عوام کےدیٸے گٸے ٹیکس کو یہ اپنے باپ کا مال سمجھتے ہیں

ARYNEWSOFFICIAL Lagtaa Election ma kharay honay kaa pahlaa aur aakhri criteria 'nasli panchod' hona ha😁🇵🇰

ARYNEWSOFFICIAL ہار چور کا خرچا نہیں پورا ھو رہا جو اب ٹیکسی بھی شروع کر دی۔

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Jnab assemblies ma sub hramkhoor hi hoty ha

Ye Peoples party walay sub chore k buchay hain. Ore Yusuf Reza gillani haar chore. Koi shak hay kia. Take action against him

W11

ہی کونسی نئ خبر ہے

اے آر وائی نیوز کے اونر سلمان اقبال کو چاہیے کہ حکومت کی دلالی شروع کر دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانHai koi yahn hmra hmdrd jo mere bachn k papa ko bhi eid k moka pe reha kr de unko bhi aik din ki khushi de di jae plzzz hmri help kro mera husband jail mein hai unko bhi chirdo eid ha Plzzzz plzzz اس کھوتے نے جو حال پنجاب سکا کر دیا ہے اس کی پاداش میں اسے جیل میں بند کر دینا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانOne wonders If USMAN BUZDAR Wearing a MASK As no Face Expression, it Not Then thinks SMILE Costs
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ پر حملے چیئرمین سینیٹ کا عالمی سربراہان سے نوٹس لینے کا مطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں نمازیوں پر اسرائیلی افواج کے حملوں پرعالمی سربراہان پارلیمنٹ کو خطوط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے، فواد چوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج وزیر اعظم کو قانونی ٹیم نے شہباز شریف کے مقدمات پرتفصیلی بریفنگ دی،جس کے بعد حکومت نے حدیبیہ پیپرملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ کتنی بدقسمت ماں ھیں ان کی جس نے یہ شورے پیدا کیے حدیبیہ کا مقدمہ اور پتا نہیں کون کون سے مقدمے نواز شریف اور اس کے خاندان پے ڈال چکی ہے یہ اسٹیبلیشمینٹ اور تم جیسے بہت سے اسٹیبلیشمینٹ کے کتے الزامات لگاتے چلے گے لیکن نواز شریف کے خلاف اللہ کے فضل سے کچھ ثابت نہیں کر سکے نواز شریف کی سچائی کی گواہی پاکستان کا زرہ زرہ دے رہا ہے بکواس بند کرو یار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »