عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان مکمل تفصیلات جانیے:

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ فرسودہ جیل مینول کو وقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا۔

سزاؤں میں دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی۔ سزاؤں میں دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدی عیدالفطر اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ مناسکیں گے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جیل مینول میں تبدیلی کر کے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے، قیدی بھی انسان ہیں، انہیں بنیادی حقوق دینے کے لئے پر عزم ہیں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔ عثمان بزدار نے شہید اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت بھی کیا۔ انہوں نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بہادر سپوتوں نے اپنے قیمتی لہو سے وطن عزیز میں امن کی آبیاری کی، شہداء کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے یکجان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

One wonders If USMAN BUZDAR Wearing a MASK As no Face Expression, it Not Then thinks SMILE Costs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدالفطر: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلانHai koi yahn hmra hmdrd jo mere bachn k papa ko bhi eid k moka pe reha kr de unko bhi aik din ki khushi de di jae plzzz hmri help kro mera husband jail mein hai unko bhi chirdo eid ha Plzzzz plzzz اس کھوتے نے جو حال پنجاب سکا کر دیا ہے اس کی پاداش میں اسے جیل میں بند کر دینا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں بند قید یوں کی سزا میں2 ماہ کی معافی کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر صوبے کی جیلوں بند قیدیوں کی سزاﺅں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن جماعتوں کا ٹولہ کرپشن کی بہتی گنگا میں اشنان کرتا رہا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PDM Always Neglects Leaves People Crisis pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK Seriously. U can’t read it UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK اور مزے کی بات یہ جو کہہ رہا ہے پہلے یہ بھی انہی حکومتوں میں شامل تھا، یعنی پھر یہ بھی کرپشن کرتا رہا ہے۔ UsmanAKBuzdar pmln_org president_pmln PmlnMedia PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK Lolxx... kn bola
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عیدالفطر کا چانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہو گا؟عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو ہوگا۔ You have tell us not asking
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلانکابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے، تاکہ تہوار پرامن اور محفوظ ماحول میں منایا جاسکے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق طالبان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »