سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب الرٹ بل کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بل کے تحت بچوں کے ریپ اور اغوا کے کیسز سے نمٹنے کے لیے ایک اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ ZainabAlertBill DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے متفقہ طور پر ’زینب الرٹ ریساپنس اینڈ ریکوری بلز، 2020‘ کو منظور کرلیا۔کے مطابق مذکورہ بل کا دائرہ کار اس سے قبل اسلام آباد تک محدود تھا جسے پورے ملک تک بڑھا دیا گیا ہے مزید کہ یہ اس کے تحت لاپتہ بچوں سے متعلق کیسز کا 3 ماہ میں فیصلہ کرنے کے لیے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی۔

اس بل کا نام 9 سالہ زینب انصاری کے نام سے منسوب کیا گیا جسے قصور میں 2018 میں ریپ کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔مزید پڑھیں:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بل منظور کرتے ہوئے اس میں سزائے موت شامل کردی تھی جس کے بعد مزید غور کے لیے اسے سینیٹ بھجوادیا گیا تھا جہاں اراکین قائمہ کمیٹی نے بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے کی تجویز دی۔

انہوں نے کہا کہ وزارت انسانی حقوق زینب الرٹ، ریسپانس اینڈ ریکوری اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کے لیے درخواستیں وصول کرے گی جن کے نام وزیراعظم کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل منظورکرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل غریبوں کے بچے بل کی نظر ہوجاتے ہیں کوئی امیر ہوتا تو تھانہ معتل ہو گیا ہوتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارشاسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، قائمہ کمیٹی کی سفارش Pakistan EducationCenter DrugsTest Students StandingCommittee NationalAssembly PTIGovernment NAofPakistan pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI ShehryarAfridi1 PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی آواز بنے، عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »