سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو ٹکٹ دیدیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم نے اہم شخصیت کو ٹکٹ دیدیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی امیدوار کامل علی آغا کو سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ دینےکی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے مسلم لیگ ق کی قیادت نے ملاقات کی جس میں چوہدری پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی شریک ہوئے۔ حکومت کی جانب سے شاہ محمودقریشی، پرویزخٹک اور شفقت محمود شریک ہوئے۔ ملاقات میں سینیٹ انتخابات سےمتعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔حکومت نے سینیٹ انتخابات کیلئےکمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی میں پرویزالٰہی، عثمان بزدار اور گورنرچوہدری محمدسرور شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کےافتتاح کے لیے وزیراعظم جلد آئیں گے جب کہ انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ سینیٹ الیکشن کیلئے اتحادیوں کی مشاورت سےآگےچلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kamil Ali agha of Pmlq Don't open the link 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔