باکسر محمد اسلم کی رِنگ میں مکا لگنے سے موت، ذمہ دار کون؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باکسر محمد اسلم کی رنگ میں مکا لگنے سے موت، ذمہ دار کون؟

'ان کے والد ایک مزدور پیشہ شخص تھے۔ اس کے بعد اسلم خان نے خود محنت مزدوری کی تھی۔ وہ دن بھر محنت مزدوری کرتے اور پھر شام کو باکسنگ پریکٹس کرتے تھے۔'

'وہ ایک سخت جان باکسر تھے۔ گذشتہ تین، چار سالوں کے دوران انھوں نے صرف مصر میں ہونے والی ایک فائٹ میں شکست کھائی تھی اور وہ مقابلہ بھی انتہائی سخت تھا۔ اس کے علاوہ انھوں نے تمام بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے حریفوں کو پہلے راؤنڈ ہی میں ناک آوٹ کردیا تھا۔' پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل ناصر اعجاز تونگ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باکسر اسلم خان کی موت اتفاقیہ حادثہ نہیں ہے بلکہ ’یہ غفلت کا نتیجہ ہے‘۔

کرنل ناصر تونگ نے الزام عائد کیا کہ ملک میں پروفیشنل باکسنگ کے نام پر نوجوان باکسرز کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔ رشید بلوچ نے کہا کہ اسلم خان کی موت یقیناً افسوسناک واقعہ ہے لیکن پروفیشنل باکسنگ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اور گذشتہ سال نیوزی لینڈ میں بھی اسی طرح ایک باکسر کی موت واقع ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اف

Boxing doesn't feel to be sports, so should be banned...... 💀

رنگ میں مکے ہی ہوتے ہیں وہاں لڈو نہیں ملتے

بی بی سی / بُرای برائے سماج: کھیلوں کی دنیا میں اس طرح کے اقدامات کا واقعہ عموماً رونما ہو جاتے ہیں اس کی مثال WWFہے جس میں ایک نہیں متعدد ریسلر اس کھیل میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں تو اس میں ذمہ دار کسی کو ٹھہرایا نہیں جاسکتا موت کب، کہاں اور کسی کو بھی آ سکتی ہے۔

It's only just accidentally but still it's really concerning for many others

Rip... Ameen Suma Ameen

Sad, but is there any such law that the opponent should be punished

Mut Allah ke hat me hai g

sad to hear that, may Allah SWT bless him janah and give strength to his family to ass through this hard time. Ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔