سینیٹ الیکشن : پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی 22 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ الیکشن : پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی 2،2 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب SenateElections2021

جماعت پاکستان تحریک انصاف کے علی ظفر اور ن لیگ کے اعظم نذیر تارڑ کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق ٹینکو کریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوارعطااللہ خان نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

اس کے علاوہ پنجاب سے سینیٹ کی خواتین کی 2 نشستوں پر بھی امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئیں۔الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق پی ٹی آئی کی ڈاکٹر ذرقا اور ن لیگ کی سعدیہ عباسی کامیاب قرار پائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی 2 2 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخبپنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی 2،2 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب SenateElections2021 Punjab Technocrat Women UnopposedCandidates Elected SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدواروں کی نظرثانی فہرست آویزاںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب کی 11 نشستوں پر 22 امیدواروں کی نظرثانی فہرست آویزاں کردی،سینیٹ انتخابات کیلئے جنرل نشستوں پر 17 امیدوارمیدان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن پنجاب کی 11 نشستوں پر تمام امیدواربلامقابلہ کامیابپنجاب میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر سب کے سب امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے،پنجاب میں کسی کا ووٹ کسی اور کے کھاتے میں نہیں گیا ،دونوں جماعتوں کے برابر امیدوار All 11 senators of Punjab elected uncontested. 5 PTI, 5 PMLN & 1 PMLQ. ایسا ہی ہونا چاہیے جس کا جو حصہ ہو اسے مل جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب - ایکسپریس اردوسینیٹرزکی کامیابی کانوٹیفکیشن 3 مارچ کے بعد جاری کیاجائےگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاریسندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »