سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

’’پاکستان‘‘کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ آج بھارت کا یوم آزادی ہے،اہل پاکستان اور اہل کشمیر اسے’’یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منا رہے ہیں،تاریخ میں پہلی بار پاکستان اپنے ہمسائے کے یوم آزادی کو اس طرح منا رہا ہےکہ بھارت کے حکمران نے تحریک آزادی اور یوم آزادی کو داغدار کر دیا ہے ۔ان کی سیاہ کاریوں نے بھارت کے چہرے پر سیاہی مل دی ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں مسلمان اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لئے اس کے دروازے بھارتی باشندوں پر کھو ل دیئے ہیں، انہیں یہاں آکر بسنے، جائیدادیں خریدنے اور...

بھارتی آئین من مانے انداز میں بدلا ہے،سبوتاژ کیا ہے،بھارت کو ایک دستوری ریاست سے راجواڑے میں تبدیل کردیا ہے۔ آج بھارتی فوج نے پورے کشمیر کو قید خانے میں تبدیل کر رکھا ہے۔کئی روز سے کرفیو نافذہے، بازار بند ہیں،دکانوں پر تالے لگے ہیں،نماز عید ادا کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی، بیمار دوا کیلئے اور بچے دودھ کیلئے بلک رہے ہیں، اہل کشمیر نہ دنیا میں کسی سے رابطہ کرسکتے ہیں نہ آپس میں ہم کلام ہوسکتے ہیں۔ انٹرنیٹ، ٹیلی ویژ ن، ٹیلی فون، ریڈیو، اخبارات پر پابندی ہے،نہ کوئی حرف چھاپا جاسکتا ہے نہ نشر کیا...

مجیب الرحمن شامی کا کہنا تھا کہ آج ہم یوم سیاہ منا رہے ہیں،اس سیاہی پر احتجاج کر رہے ہیں جو وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے حواریوں نے بھارت کے چہرے پر مل دی ہے۔ ہمیں امید ہے بھارت کے رہنے والے بھی اپنے وطن اور اس کے مستقبل کی حفاظت کےلئے اٹھ کھڑے ہوں گے،اپنی آزادی اور اپنے قومی استحکام کی حفاظت کریںگے کہ بالآخر بھارت کو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی،یہ یوم سیاہ دراصل بھارت میں بسنے والے ہر اس شخص کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی ہے جو انسانیت اور انسانی اقدار پر یقین رکھتا ہے جو بانیان ہند کے آدرشوں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارت کے غیر آئینی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکہ اوربھارت ملے ہوئے ہیں، دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف نے کہاہے کہ اسرائیل اورامریکہ مودی اسرائیل امریکہ اور عمران بزدل ملے ہوئے ہیں بےشرم ایرماشل Shahid Saab tell this to your masters.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی حکومت ہراقدام سوچ سمجھ کر کرے بصورت دیگر کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے:کانگریس رہنمابی جے پی حکومت ہراقدام سوچ سمجھ کر کرے بصورت دیگر کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے:کانگریس رہنما BJP4India PMOIndia narendramodi India OccupiedKashmir Congress Leader
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہندوستان 15اگست تک اور بھی بہت کچھ کرسکتا ہے، مظہر عباس کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ ہندوستان 15اگست تک اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےیکطرفہ اقدام کوپھر مسترد کردیابیجنگ:بھارتی وزیرخارجہ کا دورہ چین ناکام ہوگیا، چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کوایک بار پھر مسترد کردیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب کو راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں،چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دے دیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر چینی قیادت کو راضی کرنے کیلئے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتاربھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتار Indian Fear OccupiedKashmir KashmiriLeader Arrested PakistanStandsWithKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »