بھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کو خوف، ایک اور کشمیری رہنما گرفتار Indian Fear OccupiedKashmir KashmiriLeader Arrested PakistanStandsWithKashmir StandWithKashmiris

ایجنسی کے مطابق بھارت انتہائی خوف کا شکار ہے، کشمیر میں مکمل بلیک آوٹ کے بعد کشمیری رہنماوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بھارت نے کشمیری رہنما شاہ فیصل کو بیرون ملک روانہ ہونے سے قبل دہلی ائر پورٹ سے گرفتار کیا۔بھارت نے شاہ فیصل کو گرفتار

کر کے سرینگر میں نظر بند کر دیا۔ وہ استنبول روانہ ہونے کے لیے دہلی ائر پورٹ پہنچے تھے۔واضح رہے کہ شاہ فیصل نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اس کو ریاست میں مین اسٹریم کی سیاست کا خاتمہ بتایا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گے، شہباز شریف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور پاک-بھارت بڑھتی کشیدگی پر اظہارتشویش - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے بے تابی سے انتظا ر کررہا ہوں اور۔۔۔ ...''بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے بے تابی سے انتظا ر کررہا ہوں اور۔۔۔' کرکٹر امام الحق بھی بول پڑے In may dham hi nhi ha. Sirf batien krte han. Apnay mafad k leay kheltay han.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیامقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang Bakwaas kara lo bas inse. Chalo jaao “jalsa” attend karo. Tumhare masters MikaSingh concert attend karenge
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے بھارت کو پیغام دیکر دل جیت لیےمہوش حیات نے بھارت کو پیغام دیکر دل جیت لیے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا: چینبیجنگ: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد چین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ بھارتی آئین میں تبدیلی سے کشمیر کا تشخص تبدیل ہو رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے ہماری سالمیت، مفادات کو للکارا۔ سرحدی تحفظ،امن و سلامتی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی۔ China is our true friend. We are really proud of China If there is only country we can trust is China that it will support us in each n every field.... It may be dangerous release by china :)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »