سیما حیدر معاملے میں نیا موڑ، بچوں کے والد نے پاکستان اور نیپالی صدورکو خط لکھ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

India خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلمان بچوں پر تشدد کرکے ان کا مذہب تبدیل کیا جارہا ہے، بچوں کو واپس لانےمیں کردارادا کریں، والدغلام حیدر کی صدرپاکستان سےدرخواست

مسلمان بچوں پر تشدد کرکے ان کا مذہب تبدیل کیا جارہا ہے، بچوں کو واپس لانےمیں کردارادا کریں، والد غلام حیدر کی درخواست — فوٹو:فائل

خط میں کہا گیا ہے کہ سیما حیدر اور بچے خود نہیں گئے بلکہ انہیں نیپال سے اغوا کرکے بھارت لے جایا گیا تھا، چار بچے اپنی ماں سیما حیدر کے ساتھ نیپال 10 مئی 2023 کو وزٹ پرگئے تھےجہاں سے بچوں کو کھٹمنڈو ائیرپورٹ سے اغوا کرکے غیر قانونی طور پر بھارت منتقل کیا گیا ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ نیپال کا قانون توڑا گیا ہے اور نیپالی فارنر ایکٹ کی بھی خلاف ورزی کی گئی ہے، نیپال کی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ کھٹمنڈو اور منسٹری آف ہوم افئیرز کو بھی شکایت بھیجی ہے لہٰذا نیپال کی حکومت کو حکم دیا جائے کہ ملزم سچن کے غیر قانونی قبضے سے چاروں بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔پب جی پر لڑکے سے دوستی، بچوں سمیت بھارت پہنچنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیما حیدر: این سی آر سی کا بھارت سے 4 بچوں کی وطن واپسی کے لیے اہم قدمنیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس (این سی آر سی) نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںپاکستان سے بھارت پہنچ کر سچن نامی نوجوان سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کرنے والی سیما حیدر قانونی جنگ میں بُری طرح پھنس گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کا سراغ لگا لیا گیالاہور (ویب ڈیسک) سیف سٹی اتھارٹی نے لاہور کے علاقے گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4 لاوارث بچوں کے والد کا سراغ لگا لیا جبکہ بچوں کو والد کے سپرد کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے 4 لاوارث ملنے والے بچوں کو باپ سے ملوایا، سیف سٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ نمبر پر بچوں کے والد نے رابطہ کیا۔لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے والد سے بچوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہایف آئی اے سائبر کرائم نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط لکھ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا امریکا کو 160 رنز کا ہدفپاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور امریکا کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »