سیما حیدر: این سی آر سی کا بھارت سے 4 بچوں کی وطن واپسی کے لیے اہم قدم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس (این سی آر سی) نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے

کراچی: نیشنل کمیشن آف چائلڈ رائٹس نے سیما حیدر نامی خاتون کے 4 بچوں کی بھارت سے وطن واپسی کے لیے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیما نامی خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نیپال کے راستے بھارت جا کر اپنے عاشق سے شادی کر لی تھی، این سی آر سی کی سربراہ نے اس سلسلے میں وزارت خارجہ پاکستان کو خط لکھ کر بھارت میں موجود 4 بچوں کو وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی اپیل کی ہے۔ خط میں وزارت خارجہ سے اپیل کی گئی ہے کہ بچوں کے معاملے میں مداخلت کر کے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔خط میں کہا گیا کہ چائلڈ رائٹس ایکٹیوسٹ خاتون اقرا جونیجو نے این سی آر سی کو خط لکھ کر غلام حیدر کے بچوں کو انڈیا سے وطن واپس لانے کے لیے اقدامات کی اپیل کی ہے، اور کہا کہ غلام حیدر کی اہلیہ بچوں کے والد کی مرضی کے بغیر نیپال کے راستے چار بچے انڈیا لے گئی ہے۔

خط میں اس تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ سیما حیدر نے اپنے شوہر سے طلاق لیے بغیر ایک ہندو سے شادی کی، اور اب بچوں سے جبری طور پر مذہب تبدیل کرایا جا رہا ہے۔ خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیما حیدر انڈیا میں مقدمات کا سامنا کر رہی ہے، اگر اس کو سزا ہو گئی تو بچوں کی دیکھ بھال کون کرے گا؟ اس لیے این سی آر سی وزارت خارجہ سے درخواست کرتی ہے کہ غلام حیدر کے بچوں کو سپورٹ اور تحفظ فراہم کیا جائے، اور پاکستانی بچوں کو وط واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔قتل کے بعد لاش بوریوں میں ڈال کر ندی میں پھیکنے والوں کو رینجرز نے گرفتار کر لیاپی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درجعوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز انویسٹر چیمبرکی 5 ہزار روپےکا نوٹ منسوخ کرنےکی تجویزاو آئی سی سی آئی تجاویز میں شامل ہے کہ نان فائلرزکی آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں، آمدن کا پتہ چلانے کے لیے الگ سے ایف بی آر ونگ بنایاجائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قراربچوں کا نیند کے مسائل سے گزرنا ایک عام سی بات ہے لیکن یہ بات جاننا اہم ہے کہ کب بچے کو مدد کی ضرورت ہوسکتی ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کی فوری وطن واپسی کیلیے انتظامات کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کی آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایتفرانس نے اپنے مغربی اتحادیوں کے برعکس آئی سی سی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »