سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ARYNewsUrdu

سیلفی لینے کے شوق نے ایک اور گھر میں کہرام برپا کر دیا ہے۔ ساہیوال کا نوجوان موبائل فون سے سیلفی بناتے ہوئے ٹرین میں زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق عرفان نامی نوجوان ٹریک کے قریب موٹر سائیکل کھڑی کر کے ریلوے لائن پر کھڑا سلفی بنانے کی کوشش کرتے ہوئے مال بردار ٹرین کی زد میں آگیا۔ خیال رہے کہ 2020 میں ہری پور میں سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی تھی۔ نوجوان نے ڈیم کے کنارے کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش کی لیکن پاؤں پھلسنے کے باعث وہ موت کے منہ میں چلا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

J10-C:اپنے دفاع کو مستحکم بناتا پاکستان!23 مارچ کو جب وطنِ عزیز کی فضاؤں میں جے ٹین سی اڑان بھریں‌ گے تو یہ ایک خاموش پیغام بھی ہوگا کہ ہم خوب جانتے ہیں کہ کوئی کسی کی جنگ نہیں لڑتا، اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے اور یہ سبق ہم نے دنیا کی تاریخ سے سیکھا ہے J10C یہ تصویر۔ J10CP کی نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

J10-C:اپنے دفاع کو مستحکم بناتا پاکستان!دفاعی تجزیہ کاروں کا یہ بھی ماننا ہے کہ جے ٹین لڑاکا طیارے سمندری یا آبی سرحدوں کے دفاع کے ساتھ ساتھ مجموعی کارکردگی کو بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمسی طوفان کی زد میں آکر سٹار لنک کی سٹیلائیٹس کی تباہی کے بعد نئی سٹیلائیٹس مدار میں پہنچ گئیں ایلون مسک نے ویڈیو شیئرکردینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی ’سٹار لنک‘ کی 40سیٹلائٹس چند ہفتے قبل ایک شمسی طوفان کی زد میں آ کر تباہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ناراض شوہر کی سسرال میں فائرنگ، ساس جاں بحقراولپنڈی: ناراض شوہر کی سسرال میں فائرنگ، ساس جاں بحق arynewsurdu BISMILLAH HIR RAHMA NIR RAHIM LA HAULA WALA QUATA ILA BILA.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں ٹریفک حادثہ۔باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحقشہرقا ئدمیں نیٹی جیٹی پل کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »