سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے دوروں کے دوران سیلفی لینے کے خواہشمند حضرات کے لیے پیسے مقرر کردئیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیر سیاحت اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے والوں کے لیے فیس کا اعلان کردیا۔ بھارتی خاتون وزیر شہر اندور میں اپنے چاہنے والوں سے کہا کہ اگر وہ ان کے ساتھ سیلفی لینا چاہتے ہیں تو فی سیلفی 100 روپے ادا کریں۔ اوشا ٹھاکر نے سیلفی لینے پر پیسے چارج کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سیلفی کے دوران وقت کا ضیاع ہوتا ہے جس سے انہیں سخت چڑ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس لیے فیصلہ کیا ہے کہ اب جو بھی ان کے ساتھ سیلفی لے گا وہ 100 روپے فی سیلفی قیمت ادا کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha

Account number bhe bhj du bnda selfie lany sy phly 100 sadkaa bhj dy tum logon ko 🤣

Hamny konsa apko pehly later bejna hai k hum selfie bnanay lagy hain ajao 100 rupey charg krlo

Wah Baty wah mooj kr di.. tum to baray Heavy Driver ho 😬🤣🤣

Ary is not coming slow, 🤣

🤣😒🙄🙄🙄

Ab tw had hogai 😆

Ye kis type ki yakki h ?

Bus kardo kitna lootogy 😡

🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلانسیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان تفصیلات: ARYNewsUrdu 🤭 Ary always puts misleading pics. So here is the real deal 👇, now decide who wants to pay to take selfie with the respectable misinter 🥸 Naaa krrr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتاستعفے دینے اور واپس لینے کے ڈرامے کر کر کے 4 سال بیت گئے اور آئندہ بھی ایسا ھی چلے گا پاکستان کا اللّٰہ حافظ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتMQM kay beghair IK ke koi hesiyat naheen hay Give PM some breathing space, for God’s sake. He is working 24hrs for you guys, not for himself. He has everything. Every 3 months you bring resignation for what ? If you have issues with bureaucracy, try to find a way how to resolve it. You are a grown man not a 20 years boy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کا حکماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کو حکم دیا ہے کہ وہ سندھ اسمبلی کی رکنیت کا استعفیٰ واپس لیں۔ یہ نھی ایک ڈرامہ ہے مردوں کا “فردوس عاشق اعوان” اس نے استعفی دیا ہی کب تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلاناسرائیلی سافٹ‌ ویئر کے ذریعے جاسوسی، پاکستان کا بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان ARYNewsUrdu Oh seriously 😳 when will that happen 🤥 love to see this happening 😤 I my personal opinion it is just usual talk from the PTI Government 🤨 nothing will happen Action ke dynamics kya hongay ,? Intl level pe to kuch nahi hona, baqi khud se koi attack karna hai wo alag baat hai. Ab khud se action kar ke he Kashmir Azad karaya ja sakta hai Action will be like releasing kalbhoshan in good gesture ? pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلانسیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان تفصیلات: ARYNewsUrdu 🤭 Ary always puts misleading pics. So here is the real deal 👇, now decide who wants to pay to take selfie with the respectable misinter 🥸 Naaa krrr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »